ندا ممتاز

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

ندا ممتاز (انگریزی: Nida Mumtaz) (ولادت: 1958ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ندا ممتاز کو کہیں دیپ جلے، دیوانگی اور خوب سیرت جیسے ڈراموں میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[2] ان کو فلموں رانگ نمبر اور مہرونسا وی لب یو میں بھی اپنے کردار کے لیے ا جاتا ہے۔[3]

ندا ممتاز
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1958ء (عمر 65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سلمی ممتاز   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر

ترمیم

ندا ممتاز 1958ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[4] انھوں نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی۔[5] ندا ممتاز نے 1984ء میں اپنی والدہ سلمی ممتاز، جو ایک بہت ہی مشہور اداکارہ تھیں، کے ساتھ پاکستانی فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[6] انھوں نے پی ٹی وی چینل پر اپنے چاچا پرویز ناصر کے ڈرامے میں کام کیا۔[7] اس کے بعد ندا ممتاز نے 1986ء میں ایک اور ڈرامے میں کام کیا جس میں انھوں نے اپنی چاچی شامی کے ساتھ اداکاری کی۔[8] ندا ممتاز 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں لوگوں کے درمیان میں کافی مقبول اور مشہور تھیں۔[9] وہ معصوم اور مہربان کردار پیش کرنے کے لیے بھی مشہور تھی۔[10]

ذاتی زندگی

ترمیم

ندا ممتاز شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچے، ایک بیٹا اور بیٹی، ہیں۔[11] ان کی والدہ سلمی ممتاز کا 2012ء میں انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ندا ممتاز نے کچھ وقت کے فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر وہ واپس آگئیں۔[12] ندا، اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کی چاچی ہیں۔[13]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
2015ء کرب‎ مہ نور ہم ٹی وی
2016ء اب کر میری رفو گری زاہدہ مجاہد اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء احساس حنا کی والدہ اردو 1[14]
2016 بے عیب ایمن اردو 1
2016 دیکھو چاند آیا امی جان جیو انٹرٹینمینٹ
2016 میکے کی یاد نہ آئے شاہ صاحب کی بیوی جیو ٹی وی[15]
2016-2017 شھرناز شیری کی چاچی اردو 1
2017ء خالی ہاتھ‎ فرحت جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء سُن یارا رافعہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء بلقیس عرف بیٹو بٹیو کی والدہ اردو 1
2017ء رسم دنیا بشریٰ اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء - 2018ء میں ماں نہیں بننا چاہتی ایمان کی والدہ ہم ٹی وی
2017ء - 2018ء دل نواز رشیدہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء - 2018ء خاموشی‎ شہناز ہم ٹی وی
2017ء - 2018ء گمراہ‎ آپا ہم ٹی وی
2018ء میرا خدا جانے کلثوم جیو ٹی وی
2018ء دل موم کا دیا‎ الفت اور فرحت کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء - 2019ء تم سے ہی تعلق ہے رحمہ کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2018ء - 2019ء قید‎ شاکرہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء حسد نصرت اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء مکافات‎ امی جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء دل کیا کرے‎, سعدی کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء کیسا ہے نصیباں‎ مریم اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء میرے ہمدم‎ وردہ کی والدہ ہم ٹی وی
2019 میرا رب وارث‎ ناہید جیو انٹرٹینمینٹ[16][17]
2019ء - 2020ء رمزِ عشق صفیہ جیو انٹرٹینمینٹ[18]
2019ء - 2020ء تھوڑا سا حق‎ منازہ اے آر وائی ڈیجیٹل[19]
2019ء - 2020ء تیرا یہاں کوئی نہیں فریال ہم ٹی وی[20][21]
2019ء - 2020ء کہیں دیپ جلے ریحانہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء - 2020ء الف ممتاز بیگم جیو ٹی وی
2019ء - 2020ء دیوانگی نرمین کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ[22][23]
2020ء مکافات‎ سیزن 2 رمشا جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء دکھاوا سائرہ کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء خوب سیرت رانی جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء رازِ اُلفت‎ نومی کی والدہ جیو ٹی وی
2020ء اڑان زاہدہ جیو انٹرٹینمینٹ[24][25]
2020ء دلہن‎ امل کی والدہ ہم ٹی وی
2020ء میں اگر چپ ہوں طاہرہ جیو انٹرٹینمینٹ[26]
2020ء رقص بسمل موسیٰ کی والدہ ہم ٹی وی
سال فلم کردار
1990ء سرمایا سستا
1991ء گندا سا نورینہ
1991ء کالے چور جہاں آرا
2015ء رانگ نمبر حاجی ابا کے مہمان
2017ء مہرونسا وی لب یو ہاجرہ

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "7th Sky Entertainment Set to Rule the 9 PM Slot once again with newest project 'Uraan'"۔ Trendinginsocial۔ 2 اگست 2020
  2. "Nida Mumtaz Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ 3 اگست 2020
  3. "Sadaf Kanwal: The model with stars in her eyes"۔ HIP۔ 11 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  4. "On the sets of IDream Entertainment's 'Ab Kar Meri Rafugari'"۔ HIP۔ 12 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  5. "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ 13 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  6. "ARY Digital's 'Rasm-e-Duniya' begins with a bang"۔ HIP۔ 14 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  7. "Ramz-e-Ishq Episode 8 In Review : Will Rayan Ever Forget Roshni ?"۔ HIP۔ 15 اگست 2020۔ مورخہ 2021-01-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  8. ""Hira Mani is a passionate actor," Ali Abbas on his new co-star"۔ HIP۔ 16 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  9. "Danish Nawaz's new serial to air on ARY Digital"۔ HIP۔ 17 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  10. "Drama 'Ramz-e-Ishq' All Set To Dazzle Audiences From 15th July!"۔ HIP۔ 18 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  11. "Veteran actor Salma Mumtaz passes away"۔ Hindustan Times۔ 2 ستمبر 2020[مردہ ربط]
  12. "Actress Salma Mumtaz passes away"۔ Dawn۔ 1 ستمبر 2020
  13. "Celebrities Spotted at the Wedding of Actress Nida Mumtaz Daughter"۔ Review.pk۔ 23 اگست 2020
  14. "Ahsaas looks like an emotional roller coaster"۔ HIP۔ 22 اگست 2020۔ مورخہ 2021-02-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  15. "Maikay Ki Yaad Na Aaye"۔ HarpalGeo۔ 1 اگست 2020
  16. "Mera Rab Waris Ep 28 In Review : Ayeshas World Is About To Be Turned Upside Down"۔ HIP۔ 19 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  17. "Mera Rab Waris Begins on a Positive Note"۔ HIP۔ 21 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  18. "Ramz-e-Ishq Episode 5 In Review : Hiba Bukhari Makes You Fall In Love With Roshni"۔ HIP۔ 20 اگست 2020۔ مورخہ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  19. "Thora Sa Haq Last Episode – True Love Wins"۔ Trendinginsocial۔ 7 اگست 2020
  20. "Tera Yahan Koi Nahinwebsitepublisher=HumTV"۔ 4 اگست 2020۔ مورخہ 2020-06-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  21. "First Look, Cast & Storyline of HUMTV Drama Serial Tera Yahan Koi Nahin"۔ Trendinginsocial۔ 10 اگست 2020
  22. "Deewangi Last Episode: Ends With A Tragic Suspense & brilliant performance's"۔ Trendinginsocial۔ 6 اگست 2020
  23. "OST of drama serial Deewangi in the voice of Sahir Ali Bagga Is Winning Hearts"۔ Trendinginsocial۔ 9 اگست 2020
  24. "Uraan Episode 1: Its All About Greed, Aspirations & Dreams"۔ Trendinginsocial۔ 5 اگست 2020
  25. "Kinza Hashmi ready to enthrall audiences in her new play 'Uraan'"۔ Trendinginsocial۔ 8 اگست 2020
  26. "'Main Agar Chup Hoon' starts from Monday on Geo TV"۔ The News International۔ 23 نومبر 2020