نذیر عباسی

کمیونسٹ رہنما

نذیر عباسی ( 10 اپریل 1953ء – 9 اگست 1980ء) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے رہنما تھے۔ جس کو جنرل محمد ضیاء الحق کے دور حکومت میں سخت تشدد کے ذریعے شہید کیا گیا تھا۔[1][2]

نذیر عباسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جولا‎ئی 1940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹنڈو الہ یار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اگست 1980ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

نذیر عباسی 10 اپریل 1953 میں سندھ کے شہر ٹنڈو الہ یار میں جان محمد عباسی کے گھر میں پیدا ہوئے جو عریضی نویس تھے۔[3] سوشلسٹ سیاست کی ابتداطالب علمی کے زمانے سے کی اور جان افشانی سے کام کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے رکن اور پھر رہنما بنے۔ نذیر عباسی جام ساقی کا قریبی ساتھی رہا۔[4]

وفات

ترمیم

نذیر عباسی کو 30 جولائی 1980 کو گرفتار کیا گیا اور 9 اگست 1980 کو تشدد کے ذریعے ہلاک کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "In memoriam: Nazir Abbasi"۔ DAWN.COM۔ 9 اگست، 2010 
  2. سہیل سانگی (9 اگست، 2013)۔ "نذیرعباسی اور کمیونسٹ تحریک"۔ Dawn News Television 
  3. "Tareekh e Pakistan - Death of Nazir Abbasi (نذیر عباسی کی شہادت) | Online History Of Pakistan"۔ www.tareekhepakistan.com۔ 10 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2019 
  4. "جام ساقی کی داستان (دوسرا اور آخری حصہ)"۔ 8 جولائی، 2017