نلنی جیونت

بھارتی فلمی اداکارہ

نلنی جیونت (انگریزی: Nalini Jaywant) (ولادت: 18 فروری 1926ء [1]- وفات: 22 دسمبر 2010ء ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جو 1940 کی دہائی اور 1950 کی دہائی میں ہندی فلموں میں نظر آئیں۔[2]

نلنی جیونت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 فروری 1926(1926-02-18)
ممبئی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات 20 دسمبر 2010(2010-12-20) (عمر  84 سال)
ممبئی
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (1947–)
برطانوی ہند (–1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Actress
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی اور پس منظر

ترمیم

نلنی جیونت بمبئی (اب ممبئی) میں 18 فروری 1926ء میں پیدا ہوئیں تھیں۔نلنی اداکارہ شوبھنا سمرتھ کی پہلی کزن تھیں جو اداکارہ نوتن اور تنوجہ کی ماں تھیں۔[3] نلنی جیونت 1983ء سے زیادہ ترآرام کی زندگی گزار رہی تھیں۔ [4]

انھوں نے 1940ء کی دہائی میں ہدایتکار وریندر دیسائی سے شادی کی تھی۔ بعد میں، انھوں نے اپنے دوسرے شوہر ، اداکار پربھو دیال سے شادی کی ، جن کے ساتھ انھوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کی۔[5]

وفات

ترمیم

نلنی جیونت 22 دسمبر 2010ء کوممبئی کے چمبور میں 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے موت کی کسی کو کوئی خبر نہیں تھی جب تک کہ ایک ایمبولینس ان کے انتقال کے 3 دن بعد ان کی لاش کو لینے کے لیے آئی۔ نلنی کے پڑوسیوں نے بتایا کہ انھوں نے اپنے آپ کو معاشرے سے الگ کر دیا تھا اور وہ اپنے شوہر کی موت کے بعد لوگوں سے نہیں مل رہی تھیں۔ان کے خاندان والے بھی زیادہ دن سے ان کے رابطے میں نہیں تھے۔[6]

فلمیں

ترمیم
  • طوفان میں پیار کہاں (1963)
  • زندگی اور ہم (1962)
  • سیناپتی (1961)
  • امر رہے یہ پیار (1961)
  • کالا پانی (1958)

ایوارڈ

ترمیم

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nalini Jaywant"۔ Upperstall۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2019 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nalini Jaywant" 
  3. Rediff On The NeT, Movies: Down memory lane with Shobhana Samarth
  4. "Nalini Jaywant profile"۔ 05 جولا‎ئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2021 
  5. The Tribune, Chandigarh, India - Ludhiana Stories
  6. "Actress Nalini Jaywant's 'death' shrouded in mystery" 
  7. "'Mera Dard Na Jaane Koy' – Nalini Jaywant"۔ Blogspot۔ 2012-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019