نیا لاہور
(نواں لاہور سے رجوع مکرر)
نیا لاہور (Naya Lahore) جسے نواں لاہور (Nawan Lahore) بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک قصبہ ہے۔ یہ پینسرہ [3] کے مغرب میں 10 کلومیٹر (6.2 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ نیا لاہور دو بڑے شہروں جھنگ (کے مغرب) اور فیصل آباد (کے مشرق) درمیان واقع ہے۔ [4]
ٹاؤن | |
نیا لاہور | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ٹوبہ ٹیک سنگھ |
تھصیل | گوجرہ |
رقبہ | |
• کل | 20 کلومیٹر2 (684 میل مربع) |
بلندی | 172 میل (564 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کل | تقریبا 15,000 [1] |
ڈائلنگ کوڈ | 46[2] |
پنجاب کا دارالحکومت لاہور اس کے مشرق میں 212 کلومیٹر (132 میل) کے فاصلے پر ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lahore Development Authority, Terms of Reference for developing an Integrated Strategic Development Plan for Lahore Region 2035 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urbanunit.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- ↑ "قومی ڈائلنگ کوڈ"۔ پی ٹی سی ایل۔ 09 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2012
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 206 سطر پر: Called with an undefined error condition: err_parameter_ignored۔
- ↑ Google Inc. "Naya Lahore". Google Maps (Map). Cartography by Google, Inc. Retrieved 7 November 2013.