ضلع نوشہرو فیروز
ضلع نوشہرو فیروز پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔
ضلع نوشہرو فیروز | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | نوشہرو فیروز |
تقسیم اعلیٰ | شہید بینظیر آباد ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°50′N 68°07′E / 26.84°N 68.12°E |
رقبہ | 2945 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7352189 |
درستی - ترمیم |
آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق اس کی کل آبادی 1،087،571 ہے جس میں سے 17.32 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔
محل وقوع
ترمیمضلع نوشہرو فیروز وسطی اور شمالی سندھ کے درمیان دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ اس کے مشرق و شمال مشرق میں ضلع خیرپور، شمال میں ضلع لاڑکانہ، مغرب میں ضلع دادو، جنوب مغرب میں ضلع جامشورو اور جنوب میں ضلع نواب شاہ واقع ہے۔ قومی شاہراہ (این-5) نواب شاہ سے ہوتی ہوئی اس ضلع میں داخل ہوتی ہے اور یہاں سے ضلع خیرپور میں داخل ہوتی ہے۔
انتظامی تقسیم
ترمیمانتظامی طور پر ضلع نوشہرو فیروز 6 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:
مشہور شخصیات
ترمیمضلع نوشہرو فیروز سے قومی سیاست کی ایک اہم شخصیت نمودار ہوئی یعنی غلام مصطفی جتوئی۔ آپ وزیر خارجہ بھی رہے اور ایک مرتبہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر بھی فائز رہے تاہم انھوں نے وزارت عظمیٰ نگران کی حیثیت سے سنبھالی۔ آپ کا انتقال 20 نومبر 2009ء کو لندن میں ہوا۔ نوشہرو فیروز کی تحصیل کنڈیارو پر مشہور درگاہ اللہ آباد شریف موجود ہے جس کے گادی نشین محمد طاہر بخشی عباسی نقشبندی ہیں اس درگاہ کی زیلی برانچز پوری دنیا میں موجود ہیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ ضلع نوشہرو فیروز في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ