نیا لاہور
نیا لاہور (Naya Lahore) جسے نواں لاہور (Nawan Lahore) بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک قصبہ ہے۔ یہ پینسرہ [3] کے مغرب میں 10 کلومیٹر (6.2 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ نیا لاہور دو بڑے شہروں جھنگ (کے مغرب) اور فیصل آباد (کے مشرق) درمیان واقع ہے۔ [4]
ٹاؤن | |
نیا لاہور | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ٹوبہ ٹیک سنگھ |
تھصیل | گوجرہ |
رقبہ | |
• کل | 20 کلومیٹر2 (684 میل مربع) |
بلندی | 172 میل (564 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کل | تقریبا 15,000 [1] |
ڈائلنگ کوڈ | 46[2] |
پنجاب کا دارالحکومت لاہور اس کے مشرق میں 212 کلومیٹر (132 میل) کے فاصلے پر ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lahore Development Authority, Terms of Reference for developing an Integrated Strategic Development Plan for Lahore Region 2035 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urbanunit.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- ↑ "قومی ڈائلنگ کوڈ"۔ پی ٹی سی ایل۔ 2012-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-05
- ↑ گوگل (7 نومبر 2013)۔ "نیا لاہور" (Map)۔ گوگل نقشہ جات۔ گوگل
{{Cite map}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)، الوسيط|mapurl=
|access-date
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت)، والوسيط غير المعروف|mapurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الخريطة=
(معاونت) - ↑ Google Inc. "Naya Lahore". Google Maps (Map). Cartography by Google, Inc. Retrieved 7 November 2013.