نیلاگیری بکری
(نیلگری بکری سے رجوع مکرر)
نیلاگیری بکری | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | پستانیہ |
طبقہ: | Artiodactyla |
خاندان: | Bovidae |
الأسرة: | Caprinae |
جنس: | Nilgiritragus Ropiquet & Hassanin, 2005 |
نوع: | N. hylocrius |
سائنسی نام | |
Hemitragus hylocrius[2][3][4] William Ogilby ، 1838 | |
حمل کی مدت | 179 دن |
مرادفات | |
Hemitragus hylocrius | |
درستی - ترمیم |
نیلاگیری بکری ایک کھردار جانور ہے جو جنوبی ہند کے نیلاگیری پہاڑی علاقے میں پائے جاتے ہیں [5][6]۔ یہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ریاستی جانور ہے۔ نیلاگیری بکریوں کو خطرہ زدہ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
خصوصیات
ترمیمنیلاگیری بکریوں میں عام بکریوں سے مشابہت پائی جاتی ہے۔ عمومی طور پر مادہ بکری سے نر بکرا بڑا ہوتا ہے۔ نر بکرے تقریبا 100-110 سینٹی میٹر اونچے اور مادہ بکری 60-80 سینٹی میٹر اونچی ہوتی ہیں۔
تاریخ
ترمیمجنوبی ہند میں نیلاگیری سے آناملا تک اور مغربی گھاٹ کے دوسرے علاقوں میں نیلاگیری بکری پائے جاتے تھے۔ 19 ویں صدی کے اواخر میں بے انتہا شکار کی وجہ سے ان کے وجود خطرے میں پڑ گیا۔ جنگلی آگ اور دیسی جانوروں کی چارہ کے لیے آمد بھی ان کی آماجگاہ گھٹا دی۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Alempath, M. & Rice, C. (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/9917 Nilgiritragus hylocrius۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 5 April 2009.
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 22 اپریل 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200798 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ↑ "معرف Hemitragus hylocrius دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.nilgiriswaterportal.in/nilgiris_region/nilgiri-biosphere-reserve
- ↑ R.J. Ranjit Daniels (1996)۔ "The Nilgiri Biosphere Reserve: A Review of conservation status with recommendations for a holistic aproach to management." (بزبان انگریزی زبان)۔ یونیسکو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (پی ڈی ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2008
بیرونی روابط
ترمیم- The Nilgiri Tahr Trust, Kerala, Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahrfoundation.org (Error: unknown archive URL)
- Nilgiri Tahr Information Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nilgiritahrinfo.info (Error: unknown archive URL)