وارانسی (لوک سبھا انتخابی حلقہ)

لوک سبھی حلقہ

وارانسی لوک سبھا حلقہ (انگریزی: Varanasi) اتر پردیش بھارت کی 80 لوک سبھا نشستوں میں سے ایک ہے۔ 2014ء میں موجودہوزیر اعظم بھارت نریندر مودی یہاں سے فتحیاب ہوئے۔

اسمبلی حلقہ جات

ترمیم
حلوہنمبر نام محفوظ برائے (دلت/آدی واسی/کوئی نہیں) ضلع ووٹر کی تعداد (2017)
387 روہنیا کوئی نہیں وارانسی 3,79,258
388 شمالی وارانسی کوئی نہیں وارانسی 3,84,603
389 جنوبی وارانسی کوئی نہیں وارانسی 2,81,290
390 وارانسی کینٹ۔ کوئی نہیں وارانسی 4,12,316
391 سیوا پوری کوئی نہیں وارانسی 3,18,423
کل: 17,75,890

ارکان پارلیمان

ترمیم

نریندر مودی، Incumbent رکن پارلیمان from وارانسی

Election Member Party
1952 رگھوناتھ سنگھ انڈین نیشنل کانگریس
1957 رگھوناتھ سنگھ انڈین نیشنل کانگریس
1962 رگھوناتھ سنگھ انڈین نیشنل کانگریس
1967 ستیا نارائن سنگھ بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی
1971 راجا رام شاستری انڈین نیشنل کانگریس
1977 چندر شیکھر بھارتیہ لوک دل
1980 کملا پتی تریپاٹھی انڈین نیشنل کانگریس
بھارت کے عام انتخابات، 1984ء شیام لال یادو انڈین نیشنل کانگریس
1989 ایل شاستری [جنتا دل]]
1991 سریش چندر دیکشت بھارتیہ جنتا پارٹی
1996 شنکر پرساد جیسوال بھارتیہ جنتا پارٹی
1998 شنکر پرساد جیسوال بھارتیہ جنتا پارٹی
1999 شنکر پرساد جیسوال بھارتیہ جنتا پارٹی
2004 راجیش کمار مشرا انڈین نیشنل کانگریس
2009 مرلی منوہر جوشی بھارتیہ جنتا پارٹی
بھارت کے عام انتخابات، 2014ء نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی

حوالہ جات

ترمیم