مرلی منوہر جوشی

بھارتی سیاست دان

مرلی منوہر جوشی ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکردہ رکن ممبر آف پارلیمنٹ یعنی لوک سبھا کے رکن ہیں۔ موجودہ دور میں وہ کانپور سے رکن پارلیمان ہے۔ انھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ساتھ اپنی وابستگی اور بابری مسجد کی شہادت کے لیے جانا جاتا ہے۔[3] 2017ء میں حکومت ہند کی جانب سے انھیں پدم وبھوشن اعزاز سے نوازا گیا۔ جو بھارت رتن کے بعد دوسرا سب سے اہم شہری اعزاز ہے۔[4]

مرلی منوہر جوشی
(انگریزی میں: Murli Manohar Joshi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 مئی 1996  – 1 جون 1996 
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، حکومت ہند   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 مئی 1999  – 22 مئی 2004 
 
کپل سیبال  
رکن پندرہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2009  – 2014 
حلقہ انتخاب وارانسی  
پارلیمانی مدت پندرہویں لوک سبھا  
راجیش کمار مشرا  
نریندر مودی  
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1934ء (90 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الہ آباد یونیورسٹی
میرٹھ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2017)
نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (2009)
بانگا بیبھوشن (2009)
 آرڈر آف فرینڈشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. Debashish Mukerji (15 November 1998)۔ "Our students don know India's problems (Interview with Murli Manohar Joshi)"۔ The Week۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2014 
  4. "List of Padma awardees 2017"۔ دی ہندو۔ January 25, 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 

بیرونی روابط ترمیم