وشنو دیو سائی
وشنو دیو سائی (انگریزی:Vishnudeo Sai) (ولادت 21 فروری 1964ء) بھارت کے سیاست دان اور چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ہیں۔ وہ وزارت اعلی کی کرسی پر فائز ہونے والے پہلے قبائلی سیاست دان ہیں۔[2][3] وہ 2020ء تا 2023ء چھتیس گڑھ کے پارٹی صدر بھی رہ چکے ہیں۔ مودی کی پہلی وزارت میں وہ کابینہ بھارت کا حصہ تھے۔
وشنو دیو سائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
4th چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کی فہرست | |||||||
آغاز منصب 13 December 2023 | |||||||
نائب | Arun Sao Vijay Sharma | ||||||
| |||||||
Member of چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز | |||||||
آغاز منصب 3 December 2023 | |||||||
| |||||||
President of Bharatiya Janata Party, Chhattisgarh | |||||||
مدت منصب 2 June 2020 – 9 August 2022 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 21 January 2014 – 16 August 2014 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 31 October 2006 – 11 May 2010 | |||||||
| |||||||
Minister of State حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 26 May 2014 – 30 May 2019 | |||||||
رکن پارلیمان، لوک سبھا | |||||||
مدت منصب 1999 – 2019 | |||||||
| |||||||
Member of Madhya Pradesh Legislative Assembly | |||||||
مدت منصب 1990 – 1998 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 فروری 1964ء (60 سال) چھتیس گڑھ |
||||||
رہائش | Bagiya, کنکری (قصبہ) | ||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] | ||||||
اولاد | 1 Son, 2 Daughters | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیم21 فروری 1964ء کو وہ چھتیس گڑھ کے [جیش پور ضلع]] کے بگیہ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہیں سے انھوں نے ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔
سیاسی سفر
ترمیم- 1980-98ء : رکن مدھیہ پردیش مجلس قانون ساز
- 1999ء : رکن 13ویں لوک سبھا
- 1999-2000ء : وزارت زراعت میں کئی کمیٹیوں کے رکن رہے۔
- 2000-2004ء : رکن 14ویں لوک سبھا۔
- 2009ء: رکن 15ویں لوک سبھا۔ لگاتار تیسری بار لوک سبھا کے رکن۔
- 2014ء : رکن 16ویں لوک سبھا۔ چوتھی بار رکن لوک سبھا۔
- 3 دسمبر 2023: رکن چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز
- 10 دسمبر 2023: وزیر اعلی، چھتیس گڑھ [4][5]
وزیر اعلی چھتیس گڑھ
ترمیمبھارتیہ جنتا پارٹی نے پارٹی میٹینگ میں فیصلہ کیا کہ وشنو دیو سائیچھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلی ہوں گے۔
==حوالہ جات
- ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Vishnu Deo Sai to be the 4th Chief Minister of Chhattisgarh: Sources"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2023
- ↑ Shubhomoy Sikdar (2023-12-10)۔ "Tribal veteran Vishnu Deo Sai chosen as the new Chhattisgarh Chief Minister"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2023
- ↑ "Members : Lok Sabha"۔ 164.100.47.194
- ↑ "जानिए छत्तीसगढ़ के चौथे मुख्यमंत्री की सियासी सफ़र - Prachand Dhara" (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-10۔ 10 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2023