چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کی فہرست
چھتیس گڑھ کا وزیر اعلیٰ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ آئین ہند کے مطابق ازروئے قانون گورنر سربراہ حکومت ہے مگر درحقیقت مقننہ کے تمام اختیارات وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔ چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز انتخابات کے بعد گورنر چھتیس گڑھ زیادہ نشستیں جیتنے والی سیاسی جماعت کو تشکیل حکومت کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر وزیر اعلیٰ نامزد کرتا ہے جس کے کابینہ کے ارکان مشترکہ طور پر اسمبلی کو جواب دہ ہوتے ہیں۔ اسمبلی میں ضرورت ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ 5 سال کے لیے منتخب ہوجاتا ہے۔[2]
Chief Minister Chhattisgarh | |
---|---|
خطاب | The Honourable (Formal) Mr./Mrs. Chief Minister (Informal) |
قسم | Head of Government |
حیثیت | Leader of the Executive |
مخفف | CM |
رکن | |
جواب دہ | |
رہائش | B-3, C.M. House, Civil Lines, رائے پور[1] |
نشست | Mahanadi Bhawan, نیا رائے پور |
نامزد کُننِدہ | Members of the Government of Chhattisgarh in چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز |
تقرر کُننِدہ | چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست by convention based on appointees ability to command اعتماد in the چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز |
مدت عہدہ | At the confidence of the assembly Chief minister's term is for five years and is subject to no term limits.[2] |
تاسیس کنندہ | اجیت جوگی |
تشکیل | 1 نومبر 2000 |
نائب | Deputy Chief Minister of Chhattisgarh |
تنخواہ |
|
ویب سائٹ | Official website |
مدھیہ پردیش تنظیم نو ایکٹ، 2000ء کی بنا پر چھتیس گڑھ کی تشکیل عمل میں آنے کے بعد سے اب تک ریاست کو 3 مختلف وزیر اعلیٰ ملے ہیں۔[3] پہلے وزیر اعلیٰ اجیت جوگی تھے جنہیں انڈین نیشنل کانگریس نے یہ موقع دیا تھا۔ دوسرے وزیر اعلیٰ 2003ء میں رمن سنگھ بنے۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے تھا۔ وہ لگاتار 3 مرتبہ ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے۔ دفتر میں خدمات انجام دینے والے تیسرے شخص کانگریس رہنما بھوپیش بگھیل ہیں جنھوں نے 2018ء سے 2023ء تک خدمات انجام دیں۔ ان کے بعد موجودہ موجودہ بی جے پی کے وشنو دیو سائی نے کامیابی حاصل کی۔
چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلیٰ
ترمیمریاستوں کی تنظیم نو کے ایکٹ، 1956ء میں مدھیہ بھارت، وندھیہ پردیش اور بھوپال کی ریاستوں کو مدھیہ پردیش میں ضم کر دیا گیا اور مراٹھی بولنے والا جنوبی علاقہ ودربھ، جس میں ناگپور بھی شامل تھا، بمبئی کے حوالے کر دیا گیا۔ نومبر 2000ء میں، مدھیہ پردیش تنظیم نو ایکٹ کے ایک حصے کے طور پر ریاست کے جنوب مشرقی حصے کو الگ کر کے نئی ریاست چھتیس گڑھ تشکیل دی گئی۔
نمبر | تصویر | نام | حلقہ انتخاب | مدت | اسمبلی (انتخابات) |
پارٹی [ا] | |||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | اجیت جوگی | مارواہی | 1 نومبر 2000 | 7 دسمبر 2003 | 3 سال، 34 دن | پہلی/عبوری [ب] (1998ء کے انتخابات) |
انڈین نیشنل کانگریس | ||
2 | رمن سنگھ | ڈونگر گاؤں | 7 دسمبر 2003 | 11 دسمبر 2008 | 15 سال، 10 دن | دوسری (2003ء کے انتخابات) |
بھارتیہ جنتا پارٹی | ||
راجناند گاؤں | 12 دسمبر 2008 | 11 دسمبر 2013 | تیسری (2008ء کے انتخابات) | ||||||
12 دسمبر 2013 | 17 دسمبر 2018 | چوتھی (2013ء کے انتخابات) | |||||||
3 | بھوپیش بگھیل | پٹن | 17 دسمبر 2018 | 13 دسمبر 2023 | 4 سال، 361 دن | پانچویں (2018ء کے انتخابات) |
انڈین نیشنل کانگریس | ||
4 | وشنو دیو سائی | کنکوری | 13 دسمبر 2023 | تاحال | 1 سال، 10 دن | چھٹی (2023ء کے انتخابات) |
بھارتیہ جنتا پارٹی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cabinet"۔ Chhattisgarh Legislative Assembly۔ 9 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2019
- ^ ا ب Durga Das Basu (1960). Introduction to the Constitution of India. Nagpur: LexisNexis Butterworths Wadhwa. ص. 241, 245. ISBN:978-81-8038-559-9.
- ↑ V. Venkatesan (1 ستمبر 2000)۔ "Chhattisgarh: quite arrival"۔ Frontline۔ 17 (17)۔ Raipur۔ 03 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "The Madhya Pradesh Reorganization Act, 2000" (PDF)۔ 2000۔ صفحہ: 6۔ 8 جولائی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2019
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔