ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی (روسی: Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский)‏, نقل حرفی Vladimir Vladimirovich Mayakovsky (پیدائش: 19 جولائی 1893ء - وفات: 14 اپریل 1930ء ) بیسویں صدی کے روسی انقلابی شاعر، ڈراما نویس، مصوراور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر مستقبلیت (Futurism) کے پیرو کارتھے[20]۔

ولادیمیر مایاکوفسکی
(روسی میں: Владимир Маяковский ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 جولا‎ئی 1893ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باغداتی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اپریل 1930ء (37 سال)[8][9][10][11][3][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد
روس [16]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [17]،  اداکار [17]،  ڈراما نگار [17]،  مصنف [17]،  مصور ،  صحافی [17]،  منچ اداکار ،  فلم اداکار ،  ہدایت کار ،  تھیٹر ہدایت کار ،  پرنٹ میکر [18]،  فلم ہدایت کار ،  بصری فنکار [17]،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [19]،  جارجیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مستقبلیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

ولادیمیرمایاکوفسکی روسی سلطنت کی ریاست جارجیا کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں 19 جولائی 1893ء کو پیدا ہوئے۔[21] لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے 1905ء کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انھیں قید میں ڈال دیا گیا۔ پہلی جنگ عظیم سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اکتوبر انقلاب مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم اکتوبر انقلاب کے بلند آہنگ نقیب بن گئے۔ میستیریا بوف (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، لینن، خوب ، 15 کروڑ اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں۔[20]

تخلیقات

ترمیم

نظمیں

ترمیم
  • میستیریا بوف
  • لینن
  • خوب
  • 15 کروڑ
  • بادلوں کا تماشا
  • بائیں چل

وفات

ترمیم

روس کے عظیم انقلابی شاعر اور ڈراما نویس مایا کو فسکی 36 سال کی عمر 14 اپریل 1930ء میں ماسکو، سویت یونین میں خودکشی کی۔[21]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0562194/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019
  2. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/308765 — بنام: Vladimir Vladimirovich Majakovski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=22574 — بنام: Vladimir Majakovskij — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/majakowski-wladimir-wladimirowitsch — بنام: Wladimir Wladimirowitsch Majakowski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12006687f — بنام: Vladimir Vladimirovič Maâkovskij — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. عنوان : Mayakovsky, Vladimir — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T056191 — بنام: Vladimir Mayakovsky
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118640801 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Маяковский Владимир Владимирович — ربط: https://d-nb.info/gnd/118640801 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  10. Vladimir Vladimirovich Majakovski
  11. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Vladimir-Vladimirovich-Mayakovsky — بنام: Vladimir Mayakovsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68k7n6c — بنام: Vladimir Mayakovsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. بنام: Vladimir Mayakovsky — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Mayakovsky,_Vladimir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. ربط: https://d-nb.info/gnd/118640801 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  15. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Маяковский Владимир Владимирович — ربط: https://d-nb.info/gnd/118640801 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  16. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/11904 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  17. https://cs.isabart.org/person/14574 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/9119 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13106531
  20. ^ ا ب موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18
  21. ^ ا ب http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/