ولیم وکری
ولیم وکری کینیڈآ ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1996 میں انھیں اور جیمز مرلیسکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
ولیم وکری | |
---|---|
(انگریزی میں: William Spencer Vickrey) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جون 1914 وکٹوریا، برٹش کولمبیا, کینیڈا |
وفات | 11 اکتوبر 1996 Harrison, New York, USA |
(عمر 82 سال)
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
رہائش | نیویارک شہر (1914–11 اکتوبر 1996) |
قومیت | کینیڈا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1992 – 1993 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | کولمبیا یونیورسٹی ییل یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | معاشیات ،ریاضی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی ایس سی |
پیشہ | ماہر معاشیات ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا |
مؤثر | Robert Murray Haig Harold Hotelling جان مینارڈ کینز |
متاثر | Jacques Drèze Harvey J. Levin Lynn Turgeon |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1996) | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/033953201 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |