ونیزہ احمد

پاکستانی اداکارہ

ونیزہ احمد (اردو: ونیزہ احمد) (ولادت: 24 جون 1971ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو کبھی کبھار گلوکاری بھی کرتی ہیں۔ ایک ماڈل کی حیثیت سے وہ مقبول برانڈ چہروں میں سے ایک ہیں اور ڈونا کرن اور کلوین کلاین جیسے مشہور بین الاقوامی ڈیزائنرز کے لیے ریمپ پر چلنے کرنے والی پہلی پاکستانی ماڈل ہیں۔[1][2][3][4]

ونیزہ احمد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  فیشن ڈیزائنر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ونیزہ احمد پاکستان کے شہر مری میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں اور بعد میں وہ اپنے والدین کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جرمنی چلی گئیں۔ احمد نے مبینہ طور پر نیوز میڈیا کو بتایا کہ جب وہ نو عمر تھی تو ان دنوں کالج کی طالب علموں کے پاس زیادہ تر کیریئر کے تین طب، انجینئری یا تدریس اختیارات تھے۔ ماڈلنگ کرنا اس وقت کی لڑکیوں کے لیے کوئی آپشن نہیں تھا۔[3] ونیزہ احمد 18 سال کی عمر میں پاکستان واپس آکر لاہور کے کنیئرڈ کالج سے تعلیم حاصل کی[5] اور نفسیات میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔

ذاتی زندگی

ترمیم

ونیزہ احمد نے جولائی 2010ء میں اسلام آباد میں مقیم کاروباری علی افضل ملک سے شادی کی تھی اور اس شادی سے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ ونیزہ ماں کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری کے علاوہ اپنا کاروبار بھی چلاتی ہیں۔[1][6][4]

فلمو گرافی

ترمیم
سال فلم کردار حوالہ
1998ء فلم جناح بطور دینا جناح [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Sheharyar Rizwan (8 February 2015)۔ "Vaneeza Ahmad: Beauty and brains"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  2. Maliha Rehman (2 November 2014)۔ "In Fashion: The affair of the 'Supermodel'"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  3. ^ ا ب Amber Liaqat (9 February 2017)۔ "All I see in models now are nakhray: Vaneeza Ahmed"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  4. ^ ا ب پ Muhammad Asadullah (11 March 2020)۔ "The undisputed supermodel – Vaneeza Ahmed, Pakistani model turned actress, speaks exclusively about her two-decade long journey and career"۔ Gulf Times (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020 [مردہ ربط]
  5. "Page 3 Bollywood: Vaneeza Ahmad"۔ ورڈ پریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  6. Hani Taha (12 May 2012)۔ "Vaneeza Ahmed: Of nap times and nappy changes"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔