ویمیقہ گبی
ویمیقہ گبی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں ، جو پنجابی ، ہندی ، ملیالم ، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انھوں نے 2007 میں ہندی فلم جب وی میٹ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔
ومیقہ گبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 ستمبر 1993ء (31 سال) چندی گڑھ |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمگبی کی پیدائش ایک پنجابی گھرانے میں ہوئی تھی۔
کیریئر
ترمیموہ ایک تربیت یافتہ کتھک رقاصہ ہیں۔ ان کی سب سے مشہور پنجابی فلم یو یو ہنی سنگھ اور امریندر گل کے ساتھ، 'تو میرا 22 میں تیرا 22' تھی جو ایک کامیاب فلم تھی ۔ اس کے علاوہ انھوں نے اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ دو دیگر پنجابی فلموں عشق برانڈی اور عشق حاضر ہے میں اداکاری کی۔
انھوں نے بھاتی فلم "سکسٹین" میں تنیشہ کا مرکرزی کردار ادا کیا۔ انھوں نے تلگو فلم بھلے مانچی روجو میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کیا۔
گبی نے تمل فلم ملائی نیراتھو مایاککم (2016) میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ [1] وہ تووینو تھامس کے ساتھ ملیالم فلم گودھا میں بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ مارچ 2017 میں، ویمیقہ نے ایک نئی تامل فلم اراواکالم میں اداکاری کی ۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ایشون سراونن تھے۔ اس فلم میں گبی کے ساتھی اداکاروں میں شیوادا اور ایس جے سوریا بھی شامل تھے۔ . ویمیقہ نے فلم '9' میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھی اداکاروں میں پرتھوی راج سکمارن اور ممتا موہنداس شامل تھے۔ [2]
فلمو گرافی
ترمیمسال | عنوان | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2007 | جب وی میٹ | گیت اور روپ کا کزن | ہندی | |
2009 | محبت آج کل | ہندی | ||
2011 | موسم | لالہ درگداس کی بیٹی | ہندی | |
2012 | بٹو باس | لیڈ اداکارہ کی بہن | ہندی | |
2013 | سکسٹین | تنیشا | ہندی | |
تو میرا 22 میں تیرا 22 | نکی | پنجابی | ||
2014 | عشق برینڈی | کِمی | پنجابی | |
2015 | عشق حاضر ہے | سیمر | پنجابی | |
بھلے مانچی روجو | سیتا | تیلگو | ||
2016 | ملائی نیراٹھو مایاککم | منوجہ | تمل | |
2017 | گودھا | ادھیتھی سنگھ | ملیالم | |
نکا ذیلدار | ساون کور | پنجابی | ||
2018 | پروہنا | مانو | پنجابی | |
2019 | نائن | ایوا | ملیالم | |
بودھی گڑھی مکتی | مکتی | ملیالم | میوزک البم | |
نڈھو خان | پنجابی | |||
دل دیاں گلاں | نتاشا | پنجابی | ||
نکا ذیلدار 3 | پل پریت | پنجابی | ||
دوربین | پنجابی | |||
2020 | گلواکڑی | امبردیپ کور | پنجابی | |
موسما | ہندی | موسیقی ویڈیو |
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | ایوارڈ | قسم | نامزد کام | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2014 | پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ | بہترین معاون اداکارہ | تو میرا 22 میں تیرا 22 | نامزد |
2014 | لائف اوکے سکرین ایوارڈ | بہترین اسمبل کاسٹ | سکسٹین | نامزد |
2015 | پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ | بہترین اداکارہ | عشق برینڈی | نامزد |
2017 | ملائیشیا ایڈیسن ایوارڈ | بہترین ڈیبیو اداکارہ | ملائی نیراتھو مایاککم | نامزد |
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ | نامزد | |||
ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ | نامزد | |||
2018 | پھول ہندوستانی فلم ایوارڈ | بہترین ڈیبیو اداکارہ | گودھا | فاتح |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wamiqa Gabbi is Geethanjali Selvaraghavan's heroine"۔ The Indian Express۔ 23 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-20
- ↑ "9-Nine | 9-Nine Cast and Crew, Release Date and more". Pycker (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-09-25. Retrieved 2020-09-19.