ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/ریاض میٹرو
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب فہرست نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:07، 1 مئی 2023ء (م ع و)
اس مضمون کو ""امیدوار برائے منتخب فہرست"" کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تمام صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں۔ تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔
تائید
- ' عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:20، 7 مئی 2023ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
- عافیؔ، ابوالحسن راجپوت، بلال طاہر، طاہر محمود، عاقب نذیر - صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اس مضمون کو منتخب فہرست میں لگایا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:58، 7 مئی 2023ء (م ع و)
- تبصرہ:: منتخب فہرست کس چیز کی ہے؟ کیا یہ ریاض میٹرو کی لائنوں کی فہرست ہے؟ کسی بھی لائین کا صفحہ موجود نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:10، 12 مئی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، انگریزی اور عربی پر بھی اسکی لائنوں کی کوئی فہرست نہ ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:24، 12 مئی 2023ء (م ع و)
- کیا انگریزی، عربی پر یہ منتخب فہرست ہے؟ سوال یہ تھا کہ یہ کس چیز کی فہرست ہے جسے ہم منتخب کرنا چاہ رہے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44، 12 مئی 2023ء (م ع و)
- یہ فہرست نہیں ہے۔غلط جگہ اس کو پیش کیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:45، 23 جون 2023ء (م ع و)
- کیا انگریزی، عربی پر یہ منتخب فہرست ہے؟ سوال یہ تھا کہ یہ کس چیز کی فہرست ہے جسے ہم منتخب کرنا چاہ رہے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44، 12 مئی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، انگریزی اور عربی پر بھی اسکی لائنوں کی کوئی فہرست نہ ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:24، 12 مئی 2023ء (م ع و)
نتیجہ
فہرست کو رائے شماری کے نتیجے کی بنیاد پر منتخب فہرست کا درجہ نہیں دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:28، 17 جولائی 2024ء (م ع و)