ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بنگالی زبان کی تحریک
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
یہ مضمون پاکستانی تاریخ کا ایک اہم اور فراموش باب ہے جسے انگریزی ویکی پر پہلے سے ہی منتخب مضمون کا درجہ مل چکا ہے جبکہ زیر نظر مضمون بھی اسکا مکمل ترجمعہ ہے۔ احباب سے آراء کی درخواست ہے۔ شکریہ 🇵🇰🇵🇰✉ 16:57، 11 نومبر 2020ء (م ع و)
حامی
- تائید۔ ساتھ ہی اگر حوالہ جات والا متن، جو بھلے ہی انگریزی حوالوں پر مشتمل ہو، اگر اردو میں لکھا جا سکے تو یہ سونے پر سہاگا ہو گا۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:44، 11 نومبر 2020ء (م ع و)
- تائید۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52، 11 نومبر 2020ء (م ع و)
- تائید اور جیسا مزمل الدین صاحب نے کہا ہے اگر ممکن ہے تو حوالے کا متن اردو میں منتقل کر دیں- شکریہ --- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:28، 11 نومبر 2020ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:58، 12 نومبر 2020ء (م ع و)
- تائید - مگر حوالہ کا متن اردو میں ہونا چاہئے۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:19، 12 نومبر 2020ء (م ع و)
مخالفت
تبصرہ
- آپ سب کا شکریہ۔۔۔ مزمل بھائی کی رائے کی قدر کرتا ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ انگریزی حوالوں کو اسی زبان میں رہنے دیا جانا چاہئے بشرط انکے اردو میں ترجمہ دستیاب نہ ہوں۔ جسکی وجہ1 ترجمہ میں تکنیکی مشکلات 2 فارسی و عربی ویکی پر بھی دوسری زبان کے حوالے یوم ہی رکھے جاتے ہیں۔ اور عموما میں نے کتب میں بھی ایسا ہی دیکھا گیا ہے۔🇵🇰🇵🇰✉ 15:04، 13 نومبر 2020ء (م ع و)
نتیجہ
ویکی احباب کے اتفاق رائے سے مضمون کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:10، 14 اپریل 2021ء (م ع و)