ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/راولپنڈی
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
فہرست
- نامزد کنندہ(گان): Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54، 29 دسمبر 2022ء (م ع و)
یہ مضمون۔۔۔۔۔۔۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54، 29 دسمبر 2022ء (م ع و)
تائید
تبصرہ
- تبصرہ: --- ابھی بہت زیادہ کام کی ضرورت ہے!! بہت سے ایسے خانے ہیں، جن میں حوالہ جات کی ضرورت ہے! بہتر تو یہ ہے کہ روالپنڈی پر انگریزی مضمون دیکھیے اور جتنا مواد باحوالہ ملے اسے زیر نظر صفحہ پر اردو کرکے رکھ دیجیے ____ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:54، 18 جنوری 2023ء (م ع و)
- Khaatir اس مضمون کو موثر بنانے میں میری مدد کریں تاکہ یہ مضمون شائع ہو سکے۔ جزاک اللہ
- Khaatir اس مضمون کو میں نے کافی بہتر کر دیا ہے اب اس کے بارے میں اپنی راۓ دیں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:20، 11 فروری 2023ء (م ع و)
- @Fahads1982: ابھی بھی مضمون کے بیشتر پیراگراف بے حوالہ ہیں، اگر انگریزی ویکی مضمون سے ترجمہ کیا ہے تو کم از کم وہاں کے متعلقہ پیراگراف سے حوالہ کاپی کرکے اس مضمون کے متعلقہ پیراگراف کے بعد رکھ دیجیے، نیز اگر یہ انگریزی ویکی مضمون کا ترجمہ ہے تو اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر سانچہ:Translated page کا استعمال کیجیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:43، 11 فروری 2023ء (م ع و)
- Khaatir حوالہ جات شامل کر دیے گئے ہیں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:23، 11 فروری 2023ء (م ع و)
- میں نے پھر سے اس مضمون کا جائزہ لیا، یہ انگریزی مضمون کے مواد کا ترجمہ ہے، انگریزی ویکی مضمون میں اگر ایک پیراگراف میں دو حوالہ جات ہیں تو اردو میں اسی پیراگراف کے بعد صرف ایک حوالہ دیا گیا یا ایک پیراگراف کا حوالہ کسی اور پیراگراف کے ساتھ ملحق کر دیا گیا ہے۔ کئی حوالہ جات غیر متعلقہ جملوں کے بعد رکھے گئے ہیں اور کہیں کسی پیراگراف میں ابھی بھی حوالہ جات لگانے باقی رہ گئے ہیں۔ — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @Fahads1982: مضمون ابھی بھی منتخب مضمون کے معیار کو پورا نہیں کرتا، منتخب مضامین دیکھیے اور اس کے مطابق صفحہ اپڈیٹ کرنے کی کوشش کیجیے اور ایک بات ذہن نشیں کر لیجیے کہ اتنی محنت اگر اس لیے کر رہے ہیں کہ صفحہ اول پر آپ کا مضمون لگے تو معلوم ہونا چاہیے کہ صفحہ اول پر ہر منتخب مضمون نہیں لگایا جاتا، مضمون کا منتخب کیا جانا اور بات ہے اور مضمون کا صفحہ اول پر نمایاں ہونا اور بات ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:21، 24 فروری 2023ء (م ع و)
- تبصرہ: یہ مضمون کیوں کر منتخب ہونا چاہیے؟ یہ کس کس معیار کو پورا کرتا ہے؟ ذرا بتلائیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:35، 18 فروری 2023ء (م ع و)
تنقید
نتیجہ
N منتخب نہیں کیا گیا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:42، 7 مارچ 2023ء (م ع و)