ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ٹیپو سلطان
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:56, 16 مئی 2016 (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون بننے کا حقدار ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اسے جلد از جلد منتخب مضمون بنانے میں مدد کریں۔۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:47, 16 مئی 2016 (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54, 16 مئی 2016 (م ع و)
- تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:35, 17 مئی 2016 (م ع و)
- تائید ----Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:03, 20 مئی 2016 (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرے
ترمیمتبصرہ: کسی بھی صارف کا منتخب معیار تک پہنچنے سے قبل مضمون کی تائید کرنا غلط امر ہے۔-- ☪ جواب 06:40, 17 مئی 2016 (م ع و)
تبصرہ: آپ کی بات بالکل درست ہے۔ دراصل ہمارے ایک ساتھی نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ٹیپو سلطان اور ابو الکلام آزاد کو منتخب مضمون ہونا چاہیے، اور میرا خیال ہے کہ سب اس بات سے متفق ہوں گے کہ واقعی یہ مضامین منتخب مضمون ہونا چاہیں۔ اسی لیے میں نے ان کو امیدوار برائے منتخب مضمون بنایا کہ سب ساتھی مشترکہ کوشش سے انہیں منتخب مضمون بنائیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم جلد ہی ان کو کو منتخب مضمون کے معیار پر لانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:44, 20 مئی 2016 (م ع و)
تبصرہ: @Drcenjary: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام صاحب کی مشہور کتاب Wings of Fire میں مرحوم نے ناسا میں ٹیپو سلطان کی تصویر دیکھنے کی بات کہی تھی، جس کا سبب اس دور کے عسکری ایجادات تھے۔ چونکہ آپ ایک جامعہ سے منسلک ہیں، اس موضوع کا مطالعہ کر کے متعلقہ مواد شامل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ عالمی ادب میں ٹیپو سلطان کا تذکرہ بھی دلچسپ موضوع ہے۔ جن دنوں میں بنگلور میں تھا میں نے ٹیپو سلطان کا پسندیدہ کھلونا دیکھا تھا جس کی رو سے لکڑی کے بنے انگریز فوجی کو شیر مسلسل حملہ کررہا تھا۔ اس سے ٹیپو کی انگریز دشمنی عیاں ہوتی ہے۔ ٹیپو کی زرعی اور ماحولیات دوست اصولوں کا تذکرہ بھی ضروری ہے۔ یہ بات کہ ٹیپو کے دو بیٹے انگریزوں کے قبضے میں رہے اور بعد میں انہیں دوران حکومت ہی رہا کیا گیا تھا، تفصیل طلب ہے اور اسے شامل کرنا چاہیے۔ ان اضافوں سے یہ مضمون کی افادیت بڑھے گی اور ہم اسے بجا طور منتخب کرسکیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:07, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage:جی جناب! یہ کام میرے لیے باعث افتخار ہو گا ۔ میں فی الحال بنگلور میں ہوں۔ کیرل کے لیے واپسی آج رات متوقع تھی ۔ سفر میں تبدیلی لاتے ہوئے میں نے سری رنگا پٹنم کا اردارہ کر لیا ہے۔ صبح سری رنگا پٹنم پہنچوں گا ( یہ عبارت ٹرین میں سوار ہونے کے بعد لکھی جا رہی ہے۔ آپ نے دلچسپی لی۔ بہت خوشی ہوئی۔ قوی امید ہے کے دیگر صارفین بھی اس میں ضرور دلچسپی لیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @Drcenjary: اگر کچھ خاص تصاویر آپ سری رنگا پٹنم کے کامنز پر اپلوڈ کریں تو یہ مضمون میں چار چاند لگا سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:08, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage:جی جناب! یہ کام میرے لیے باعث افتخار ہو گا ۔ میں فی الحال بنگلور میں ہوں۔ کیرل کے لیے واپسی آج رات متوقع تھی ۔ سفر میں تبدیلی لاتے ہوئے میں نے سری رنگا پٹنم کا اردارہ کر لیا ہے۔ صبح سری رنگا پٹنم پہنچوں گا ( یہ عبارت ٹرین میں سوار ہونے کے بعد لکھی جا رہی ہے۔ آپ نے دلچسپی لی۔ بہت خوشی ہوئی۔ قوی امید ہے کے دیگر صارفین بھی اس میں ضرور دلچسپی لیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00, 20 مئی 2016 (م ع و)
- تبصرہ: یقیناََ یہ مضمون ایک اہم موضوع پر ہے۔تاہم اس وقت (21 مئی 216ء کو) اس مضمون کا حجم 17,476 بائٹس ہے،اس لیے یہ مضمون فی الوقت اتنا مفصل نہیں ہے۔ مفصل ہونا منتخب مضمون کے معیارات کا حصہ ہے۔لہذا اگر ساتھی اس پر کام کر کے اس کو منتخب مضمون بنانے میں کردار ادا کریں تو یہ خوش آئیند بات ہو گی۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 21:28, 20 مئی 2016 (م ع و)
تبصرہ: یقینا اس مضمون کو منتخب ہونا چاہئے اور اسے اس مقام تک پہنچانا کوئی مشکل بھی نہیں ہے بشرطِ ہم سب اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔-- ☪ جواب 04:13, 21 مئی 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: الحمد اللہ، تصاویر لی جا چکی ہیں۔ ابھی تک میں نے کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کی ہے۔ دیکھں کیا کیا جاسکتا ہے۔ اب تو کرنا ہی کرنا ہے۔ عثمان خان صاحب اورافضل صاحب کے تبصرے اصل میں Inspiration کی حیثیت رکھتے ہیں۔ (Togehter Everybody Achieve More (TEAM ہی ان کے تبصروں کا لبِ لباب ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:57, 21 مئی 2016 (م ع و)
- @Drcenjary: بہت خوب! اب اگزارش ہے آپ ان تصاویر کو کامنز پر اپلوڈ کیجیے۔ اسی طرح مضمون میں اوپر ونگز آف فائر کا تبصرہ بھی شامل کریں تو نوازش ہوگی۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:13, 25 مئی 2016 (م ع و)
- طاہر محمود، اس مضمون کو دوبارہ منتخب مضمون کے لیے پیش کرتا ہوں۔ کیونکہ میں نے اس میں کافی تبدیلیاں کی ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:39، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، محمد عارف سومرو، مزمل ، میں اس مضمون کو دوبارہ منتخب مضمون کے لیے پیش کرتا ہوں۔ کیونکہ میں نے اس میں کافی تبدیلیاں اور حوالہ جات شامل کیے ہیں۔ اور اب یہ مضمون بہت زیادہ بہتر ہو گیا کے۔ اپنی راۓ ضرور دیں۔
- @Hindustanilanguage: الحمد اللہ، تصاویر لی جا چکی ہیں۔ ابھی تک میں نے کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کی ہے۔ دیکھں کیا کیا جاسکتا ہے۔ اب تو کرنا ہی کرنا ہے۔ عثمان خان صاحب اورافضل صاحب کے تبصرے اصل میں Inspiration کی حیثیت رکھتے ہیں۔ (Togehter Everybody Achieve More (TEAM ہی ان کے تبصروں کا لبِ لباب ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:57, 21 مئی 2016 (م ع و)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:51، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیمN منتخب نہیں کیا گیا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:41, 28 مارچ 2017 (م ع و)