ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ/اراکین مجلس

ذیل میں مجلس خوش آمدید کے اراکین کی فہرست درج ہے۔ اگر آپ اس فہرست میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنی دستخط نیچے فہرست میں شامل کر دیں۔ خیال رہے کہ اس کے ذریعہ نہ کوئی خصوصی ذمہ داری مرحمت کی جاتی ہے نہ ہی اختیارات۔

یہ فہرست زمرہ:اراکین مجلس خوش آمدید میں بھی موجود ہے۔ اس زمرہ میں اپنا نام شامل کرنے لیے اپنے صارف صفحہ پر {{رکن مجلس خوش آمدید}}، {{رکن مجلس خوش آمدید 2}} یا {{صارف خوش آمدید}} چسپاں کر لیں۔ اس کے ذریعہ آپ کا نام خود بخود اس زمرہ میں درج ہوجائے گا۔

موجودہ اراکین