ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ہیرا سنگھ سندھو
- ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔
گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
رکھیں
. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14، 14 مئی 2020ء (م ع و)
ہیرا سنگھ سندھو ترمیم
- ہیرا سنگھ سندھو (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "ہیرا سنگھ سندھو" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
غیر معروف، بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:36، 7 مئی 2020ء (م ع و)
- حذف کریں--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:16، 7 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں صارف سے حوالہ جات طلب کیے جائیں اور معروفیت سے متعلق تبادلۂ خیال کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 7 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں صارف سے حوالہ جات اور مزید مواد طلب کیا جائے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:52، 8 مئی 2020ء (م ع و)
- تبصرہ:، مضمون انگریزی ویکی پر بھی موجود ہے، اور یہ مضمون اس سے مربوط کر دیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:17، 8 مئی 2020ء (م ع و)
- تبصرہ: میں نے حوالہ درج کر دیا ہے۔ رکھیں نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:26، 11 مئی 2020ء (م ع و)
- رکھیں— حماد بن سعید تبادلہ خیال 00:18، 12 مئی 2020ء (م ع و)
- تبصرہ:ہر معروف چیز کبھی غیر معروف ہی ہوتی ہے۔ایسے بھی کسی بھی مضمون کوہٹانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ اگر لکھنے والا نیا ہو تو دو سے زائد بار سوچنا چاہیے۔لکھنے والے جڑتے جڑتے، جڑتے ہیں۔Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:14، 12 مئی 2020ء (م ع و)
- اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔