ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 اپریل
- واقعات
- 1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں
- 1973ء - پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
- 1972ء - ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کا زلزلہ جس سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
- 1988 - اوجھڑی کیمپ دھماکے میں راولپنڈی اور اسلام آباد، پاکستان میں 1000 سے زیادہ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے
- ولادت
- 1018ء - نظام الملک طوسی، فارسی عالم اور وزیر
- 1778ء - ولیم ہیزلٹ، انگریزی مضمون نگار اور نقاد
- 1923ء - جان واٹکنز، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی
- 1983ء - جیمی چنگ، امریکی اداکارہ
- 1910ء ـ عبد الحمید عدم پاکستان کے معروف شاعر
- وفات
- 1813ء - جوزف لوئی لاگرانج، اطالوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1995ء - مورار جی دیسائی (تصویر میں)، بھارتی سیاست دان، بھارت کے چوتھے وزیر اعظم
- 2010ء - ڈکسی کارٹر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ