ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 دسمبر
- واقعات
- 630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
- 1816ء – انڈیانا امریکا کی انیسویں ریاست قرار پائی۔
- 1917ء – پہلی جنگ عظیم: برطانوی جنرل لارڈ ایلن بی یروشلم میں داخل ہوا اور فوجی قانون لاگو کر دیا۔
- 1946ء – اقوام متحدہ نے بچوں کا عالمی ہنگامی فنڈ (یونیسف) قائم کیا۔
- 1960ء – فرانسیسی افواج نے فرانسیسی الجزائر کے دورے پر آئے صدر فرانس چارلس ڈیگال کے خلاف مظاہرے کرنے پر عوام پر کریک ڈاؤن میں تشدد کیا۔
- 1994ء – پہلی چیچن جنگ: صدر روس بورس یلسن کے احکامات پر روسی فوجیوں نے چیچنیا پر حملہ کر دیا۔
- سالگرہ
- 1803ء – ہیکٹر برلیوز، فرانسیسی کمپوزر، مدیر اور تنقید نگار
- 1843ء – رابرٹ کوچ، جرمنی کا ماہر خرد حیاتیات اور معالج، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1911ء – نجیب محفوظ، مصری مصنف، ناٹک نگار اور اسکرین رائٹر، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1918ء – الیکزینڈر سلزینسٹائن، روسی مورخ، مصنف اور ناٹک نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1922ء – دلیپ کمار، پاکستانی-بھارتی اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر
- 1935ء – پرنب مکھرجی، بھارتی صحافی اور سیاست دان، تیرہویں صدر بھارت
- 1969ء – وشوناتھن آنند، بھارتی شطرنج کھلاڑی
- برسی
- 861ء – المتوکل علی اللہ، عباسی خلیفہ
- 1241ء – اوغدائی خان، منگولی حکمران
- 1938ء – کرسچن لؤس لانگے، ناروے کے مورخ اور مار تعلیم، نوبل امن انعام یافتہ
- 1978ء – ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ، امریکی حیاتی کیمیا داں اور تعلیمی شخصیت، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 2003ء – شاہ احمد نورانی، پاکستانی سنی عالم دین اور سیاست دان، ورلڈ اسلامک مشن کے سربراہ