ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 اکتوبر
- واقعات
- 1760ء – روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں
- 1923ء – انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا۔
- 1987ء – مریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا۔
- یوم ولادت
- 1900ء – امتیاز علی تاج، اردو کے مصنف و ڈراما نویس
- 1925ء – مارگریٹ تھیچر، انگریز سیاست دان، وزیراعظم مملکت متحدہ
- 1939ء – میلنڈا ڈلن، امریکی اداکارہ
- 1948ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی قوال
- یوم وفات
- 54ء – کلاڈیوس، رومی حکمران
- 1240ء – رضیہ سلطانہ، حکمران دہلی
- 1919ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1987ء – والٹر ہوایسن براطین، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1990ء – لی ڈک تھو، ویت نامی جنرل و سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 2003ء – برٹرام بروک ہاؤس، کینیڈی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2016ء – ڈاریو فو، اطالوی ڈراما نگار، اداکار، ہدایت کار، اور کمپوزر نوبل انعام یافتہ