ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 اگست
- واقعات
- 1830ء - ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی پیدا ہوئے.
- 1885ء – جاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
- 1947ء – اسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام۔ پاکستان نے سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1964ء - مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
- 1971ء - بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1973ء - پاکستان میں نافذ، دوسرا مارشل لا ختم ہوا۔
- سالگرہ
- 1867ء – جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1917ء – آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاستدان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور
- 1931ء – عبداللہ حسین ( اردو کے شہرۂ آفاق ناول نگار) بمقام راولپنڈی
- 1933ء – رچرڈ آر ارنسٹ، سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1946ء – سوسن سینٹ جیمز، امریکی اداکارہ
- 1962ء – رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی و مبصر
- برسی
- 1941ء – پول سانچیر، نوبل انعام یافتہ فرانسیسی کیمیا دان
- 1956ء – برتولت بریخت، جرمنی کا ادب نوبل انعام یافتہ ناول نگار و شاعر
- 1958ء – فریڈرک جولیو، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 1984ء – جے بی پریسلے، برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ہدایت کار
- 1994ء – الیاس کینٹی جرمنی زبان کا برطانوی نوبل انعام یافتہ ادیب
- 2004ء – چیکلا ملوسز، نوبل انعام یافتہ ادیب
- 2011ء – شمی کپور، بھارتی اداکار