Frederic Joliot

فریڈرک جولیو
(فرانسیسی میں: Frédéric Joliot-Curie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Joliot-Curie Harcourt 1948 3.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Jean Frédéric Joliot ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 مارچ 1900[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اگست 1958 (58 سال)[9][1][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[10][8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات امراض جگر  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فرانسی کمیونسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آئرین جولیٹ کیوری (9 اکتوبر 1926–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ڈائریکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1944  – 1946 
عملی زندگی
مادر علمی پیرس یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان[11]،  سیاست دان،  کیمیادان،  پروفیسر[12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات،  نویاتی طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پیرس یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہیگس میڈل (1947)
نوبل انعام برائے کیمیا  (1935)[14][15]
میٹوسی میڈل (1932)
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیجین آف اونر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فریڈرک جولیو

فریڈرک جولیو(پیدائش:19 مارچ 1900ء, انتقال:14 اگست 1958ء) فرانسیسی سائنس دان۔ 1926ء میں مشہور سائنس دان پیرے اور مادام کیوری کی بیٹی آئرین کیوری سے شادی کی۔ دونوں پیرس میں ریڈیم انسٹی ٹیوٹ میں نائب محقق کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بیوی 1932ء میں اپنی والدہ مادام کیوری کی وفات پر اس ادارے کی ناظم مقرر ہوئی۔ دونوں نے مل کر ریڈیائی شعاعوں پر مادام کیوری کے کام کو جاری رکھا اور مفید تحقیقات کیں۔ انھوں نے الفا ذرات اور چند کیمیاوی عناصر کے امتزاج سے ریڈیائی مادے کے سلسلے میں کئی نئے تجربے کیے۔ اس سلسلے میں انھیں 1935ء میں کیمیا کا نوبیل انعام ملا۔ 1946ء میں جولیو فرانس کے جوہری توانائی کے کمیشن کا صدر مقرر ہوا۔ کچھ عرصہ عالمی امن کیمٹی کا صدر بھی رہا۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122751310 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Léonore ID: http://www.culture.gouv.fr/public/mistral/leonore_fr?ACTION=CHERCHER&FIELD_1=COTE&VALUE_1=19800035/290/38935 — بنام: Jean Frédéric Joliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Ministry of Culture
  3. ^ ا ب CTHS person ID: http://cths.fr/an/savant.php?id=110939 — بنام: Frédéric, Jean Joliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66q31rb — بنام: Frédéric Joliot-Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب National Academy of Medicine (France) Member ID: http://bibliotheque.academie-medecine.fr/membres/membre/?mbreid=1878 — بنام: Jean JOLIOT — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00001118 — بنام: J.F. Joliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Жолио-Кюри Фредерик — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Жолио-Кюри Фредерик — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122751310 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1935/
  15. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/