ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 ستمبر
- واقعات
- 668ء – مشرقی رومی حکمران قسطن ثانی کو، اطالیہسرقوسہ، صقلیہ میں غسل کرتے وقت قتل کر دیا گیا۔
- 1831ء – پہلے دخانی انجن کو نیوجرسی میں چلایا گیا۔
- 1928ء – الیگزنڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی۔
- 1935ء – نازی جرمنی نے نرمبرگ لا کو ختم کر دیا جس کے تحت یہودیوں کو جرمنی کا شہری کہا گیا تھا۔
- 1944ء – دوسری جنگ عظیم ؛آسٹریلیا اور امریکا کی فوجیں جاپانی جزیرے موراٹئی میں داخل ہو گی جبکہ امریکی نیوی نے پیلیو پر قبضے کی کوششیں شروع کردی۔
- 1947ء – پاکستان کا پہلا پاسپورٹ نمبر 000001 اسد سلیم کے نام جاری ہوا۔
- 1947ء – ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا
- سالگرہ
- 786ء – مامون الرشید، عراقی خلیفہ
- 1254ء – مارکو پولو، اطالوی تاجر اور مہم جو
- 1890ء– اگاتھا کرسٹی، انگریزی جاسوسی کہانی نگار اور ڈراما نگار
- 1929ء – ماری گیل مین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – مرزا مسرور احمد، احمدی خلیفہ
- 1955ء – عبدالقادر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 668ء – قسطن ثانی، بازنطینی حکمران
- 1926ء – روڈولف کرسٹوف یوکن، جرمنی کا فلسفی اور نوبل انعام یافتہ
- 2006ء –اوریانا فلاچی، اطالوی صحافی اور مصنف