ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 مارچ
- واقعات
- 1672ء – انگلستان نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1932ء - جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔
- 1996ء – قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔
- 2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
- 2009ء – افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔
- ولادت
- 763ء - ہارون الرشید، عباسی خلیفہ
- 1804ء - جم بریجر، امریکی سمور تاجر
- 1920ء - شیخ مجیب الرحمٰن، بنگلہ دیشی سیاست دان
- 1980ء - اعصام الحق قریشی، پاکستانی ٹینس کھلاڑی
- 1986ء - ادین ژکو، بوسنیائی فٹ بالر
- وفات
- 624ء - ابوجہل، عرب کثرت پرست
- 1406ء - ابن خلدون، تونسی ماہر عمرانیات، تاریخ دان، اور عالم
- 1527ء - رانا سانگا، ہندوستانی حاکم
- 1937ء - اسٹن چیمبرلین، انگریز سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1983ء - ہالڈن کیفر ہارٹ لائن، امریکی فزیالوجسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)