ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 فروری
- واقعات
- 1927ء - امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
- 1929ء - امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔
- 2006ء - وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی۔
- 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔
- ولادت
- 259 ق م - چن شی ہوانگ، چینی شہنشاہ
- 1516ء - میری اول ملکہ انگلستان
- 1745ء - ایلیسینڈرو وولٹا، اطالوی ماہر طبیعیات، بیٹری کا موجد
- 1894ء - رفیع احمد قدوائی، تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن
- 1927ء - فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 901ء - ثابت بن قرہ، عراقی معالج ماہر فلکیات، ریاضی دان
- 1294ء - قبلائی خان، منگول شہنشاہ
- 1405ء - امیر تیمور، منگول حکمران
- 1564ء - مائیکل اینجلو، اطالوی مجسمہ ساز اور مصور