ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 اپریل/واقعات
واقعات ترمیم
- 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔
- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا۔
- 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
- 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
- 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔