ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 اپریل
- واقعات
واقعات
ترمیم- 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔
- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا۔
- 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
- 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
- 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
- ولادت
- 1578ء – ولیم ہاروے، انگریز ڈاکٹر
- 1908ء – ابراہم ایچ میزلو، امریکی ماہر نفسیات
- 1919ء – جوزف میورے، امریکی سرجن اور سپاہی
- 1933ء – کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، الجزائری-فرانسیسی ماہر طبیعیات
- 1936ء – عبد القدیر خان، پاکستانی ماہر طبعیات
- 1940ء – ونگری ماتھی، کینیائی ماہر ماحولیات اور سیاست دان
- وفات
- 1282ء – اباقا خان، شاہ منگول ایل خانی
- 1968ء – لیو لینڈاؤ، آزربائیجانی روسی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2017ء – ایوگینی یوتوشینکو، سوویت اور روسی شاعر اور مصنف