ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 دسمبر
- واقعات
- 1420ء - ہنری پنجم شاہ انگلستان پیرس میں داخل
- 2005ء - تحریک منہاج القرآن کے تحت لاہور میں گوشۂ درود کا قیام عمل میں آیا، جہاں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔
- ولادت
- 1761ء – مادام تساؤ، فرانسیسی انگریز مجسمہ ساز
- 1924ء – نثار بزمی، پاکستانی فلمی موسیقار
- 1944ء – طاہر بن جلون، مراکشی مصنف اور شاعر
- 1970ء – سارا سلورمین، امریکی مزاح کار
- 1927ء – سلیم احمد، پاکستانی ادیب، نقاد، ڈراما نگار
- 1941ء – ریاض الرحمان ساغر، پاکستانی اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس
- 1951ء – محمود اسلم، پاکستانی مزاحیہ داکار
- 1954ء – میدھا پاٹکر، بھارتی سماجی کارکن
- 1955ء – ادت نرائن، بھارتی گلوکار
- 1967ء – امر فیاض برڑو، پاکستانی بلاگر
- وفات
- 1135ء – ہنری اول شاہ انگلستان
- 1973ء – داوید بن گوریون، پولش اسرائیل وکیل اور سیاستدان
- 1991ء – جیورج سٹگلر، امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر تعلیم
- تعطیلات و تہوار
- آزادی اور جمہوریت کا دن (چاڈ)
- یوم عسکری برطرفی (کوسٹاریکا)
- قومی دن (برما)
- یوم جمہوریہ (وسطی افریقی جمہوریہ)
- بحالی آزادی (پرتگال)
- یوم خود مختاری (آئس لینڈ)
- یوم اساتذہ (پاناما)
- ایڈز کا عالمی دن (بین الاقوامی)
- روزا پارکس دن (امریکہ)
- قومی دن (متحدہ عرب امارات)