ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 نومبر
- واقعات
- 2000ء - سربیا نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
- 1922ء - سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا۔
- 1848ء - امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا۔
- 1952ء - امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
- 1961ء - پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
- سالگرہ
- 1986ء - الیانا ڈی کروز، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- 1950ء - رابرٹ بی لاولینگ، امریکا کے ایک طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1963ء - نیتا امبانی، ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدرنشین
- برسی
- 1917ء - اسماعیل میرٹھی ، اردو اور فارسی کے شاعر
- 1972ء - تنویر نقوی ، پاکستانی اردو کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار
- 2023ء - لیلا اومچیری ، ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ، ماہر موسیقی اور مصنف