ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 مارچ
- واقعات
- 1739ء – نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔
- 1956ء – تونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
- 1969ء - امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
- 2008ء - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
- ولادت
- 1615ء – دارا شکوہ، مغل شہزادہ
- 1725ء – عبدالحمید اول، عثمانی سلطان
- 1923ء – شوکت صدیقی، پاکستانی صحافی، مصنف
- 1957ء – ٹریسا رسل، امریکی اداکارہ
- 1989ء – تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
- وفات
- 1351ء – محمد بن تغلق، سلطان دہلی
- 1413ء – ہنری چہارم شاہ انگلستان
- 1726ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، اور فلسفی
- 2010ء – گریجا پرساد کوئرالہ، بھارتی-نیپالی سیاست دان
- 2014ء – خشونت سنگھ، بھارتی صحافی اور مصنف