ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 ستمبر
- واقعات
• ورلڈ فارماسسٹ ڈے
- 1396ء – سلطنت عثمانیہ اور عیسائی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
- 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
- 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
- 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا۔
- 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
- 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
- 1990ء – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
- 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
- سالگرہ
- 1866ء – تھامس ہنٹ مورگن، امریکی حیاتیات دان، ماہر جینیات، اور ماہر جنینیات، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1945ء)
- 1897ء – ویلیم فالکنر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1962ء)
- 1939ء – فیروز خان، بھارتی اداکار وہدایت کار (و۔ 2009ء)
- 1943ء – رابرٹ گیٹس، امریکی لیفٹنینٹ، سیاست دان، بائیسویں وزیر دفاع امریکا
- 1946ء – بیشن سنگھ بیدی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 744ء – یزید ثالث بن ولید، اموی خلیفہ
- 1986ء – نکولے سیمینو، روسی ماہر طبیعیات و کیمیا، نوبل انعام یافتہ
- 1991ء – شوتزشتافل کپتان، معروف بوجہ "بجر آف لیون"
- 2003ء – فرانکو موڈگ لیامی، اطالوی امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 2003ء – ایڈورڈ سعید، فلسطینی امریکی فلسفی و ناقد
- 2005ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی ماہر لسانیات و ناقد
- 2011ء – ونگری ماتھی، کینیا کی فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 2014ء – ڈورتھی ٹائلر اوڈھم، انگریز ہائی جمپر (پ۔ 1920)