ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جنوری
- واقعات
- 661ء - امیر المومنین علی بن ابی طالب کی شہادت
- 2003ء - امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پر افریقا سے یورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا
- 1942ء - جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ
- 1933ء - چوہدری رحمت علی نے ابھی یا کبھی نہیں(now or never) شائع کی جس میں انھوں نے شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک علاحدہ اسلامی ریاست کا مطالبہ جسے انھوں نے پاکستان کا نام دیا
- 1932ء - جاپان کا شنگھائی پر قبضہ
- ولادت
- 1457ء - ہنری ہفتم شاہ انگلستان
- 1717ء - مصطفی ثالث، عثمانی سلطان
- 1922ء - رابرٹ ڈبلیو ہولی، امریکی حیاتی کیمیا داں
- 1925ء - ڈاکٹر رمنا، بھارتی سیاستدان
- 1936ء - اسمٰعیل کدارے، البانی مصنف اور شاعر
- 1940ء - کالوس اسلیم، میکسیکی تاجر اور سماجی کارکن
- 1945ء - جان پرکنز، امریکی مصنف اور سرگرم کارکن
- 1950ء - حمد بن عیسی آل خلیفہ، بحرین کا بادشاہ
- 1955ء - نکولس سرکوزی، فرانس کے صدر
- 1986ء - اسد شفیق، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 814ء - شارلیمین، مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ
- 1547ء - ہنری ہشتم شاہ انگلستان
- 1939ء - ڈبلیو بی . یٹس، آئرش شاعر اور ڈراما نگار
- 1933ء - مظفر وارثی، پاکستانی شاعر اور نعت خواں
- 1996ء - جوزف برودسکی، روسی نژاد امریکی شاعر اور مضمون نگار
- 2007ء - ایما ٹلمین، امریکا سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل العمر خاتون 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 2015ء - ایو شوواں، فرانسیسی کیمیادان