واقعات
  • 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
  • 1839ء - چاند کی پہلی تصویر فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی
  • 1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
  • 1942ء - جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
  • 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
  • 1974ء - ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
  • 1992ء - پاکستان میں وفاقی شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
  • 1977ء - پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
ولادت
وفات