ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 دسمبر
- واقعات
- 1988ء - پاکستان میں نافذ چوتھا مارشل لا ختم۔
- 1988ء - بینظیر بھٹو پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہو گئیں۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی اسلامی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔
- 1997ء - پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
- ولادت
- 1884ء - یحییٰ کمال بیاتلی، ترکی شاعر اور مصنف
- 1885ء - جارج مانٹ، امریکی معالج اور ماہر تعلیم
- 1925ء - جولی ہیرس، امریکی اداکارہ
- 1930ء - گیری بیکر، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1944ء - ابراہیم روگووا، کوسوو صحافی اور سیاستدان، صدر کوسوو
- 1968ء - لوسی لیو، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1978ء - نیلی فرٹاڈو، کینیڈین گلوکارہ، گیتکار، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- 1981ء - برٹنی سپیئرز، امریکی گلوکارہ، گیتکار، رقاصہ، اور اداکارہ
- وفات
- 1547ء - ہرنان کورتیس، ہسپانوی جرنیل اور ایکسپلورر
- 1888ء - نامق کمال، ترکی صحافی، شاعر، ڈراما نگار
- 1980ء - چوہدری محمد علی، پاکستان کے چو تھے وزیر اعظم
- 1987ء - گرہارڈہرز برگ، فرانسیسی ارجنٹائن معالج اور حیاتی کیمیا دان
- 2014ء - عبدالرحمان انتولے، بھارتی وکیل اور سیاستدان