ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 اگست
- واقعات
- 1574ء – گرو رام داس چوتھے سکھوں کے گرو بنے۔
- 1835ء – آسٹریلوی شہر ملبورن کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1945ء – جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا۔
- 1999ء – مشرقی تیمور نے ایک ریفرنڈم میں انڈونیشیا سے آزادی کے لیے ووٹ دیا۔
- سالگرہ
- 1377ء – شاہ رخ تیموری، تیموری سلطنت کا حکمران
- 1569ء – نورالدین جہانگیر، مغل حکمران
- 1871ء – ایرنسٹ ردرفورڈ، نیوزی لینڈ انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1958ء - محمد بن نایف (تصویر میں)، ولی عہد سعودی عرب
- برسی
- 1940ء – احسن مارہروی ممتاز ترین ہندوستانی شاعر
- 1940ء – جے جے تھامسن، انگریز ماہر طبیعیات اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1981ء – ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ و رقاصہ
- 2006ء – نجیب محفوظ، مصری صحافی و مصنف، نوبل انعام یافتہ