ایرنسٹ رتھرفورڈ

(ایرنسٹ ردرفورڈ سے رجوع مکرر)

ایک مشہور کیمیادان (کیمسٹ) تھے جنھوں کیمیاء میں اہم کردار ادا کیا۔

ایرنسٹ رتھرفورڈ
(انگریزی میں: Ernest Rutherford)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ernest Rutherford LOC.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1871[2][1][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلسن، نیوزی لینڈ[1][8]،  برائٹ واٹر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اکتوبر 1937 (66 سال)[9][10][11][2][1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج[8][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی[13][1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش New Zealand, United Kingdom
شہریت Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ[14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن آرڈر آف میرٹ[1]،  رائل سوسائٹی[1]،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا[15]،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین[1]،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز[1]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[1]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون[1]،  سائنس کی روسی اکادمی[1]،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی[1]،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی[16][1]،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون[17]،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی[1] (44 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1925  – 1930 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png چارلس سکوٹ شرنگ ٹن 
فریڈرک گولینڈ ہوپکنس  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن دارالامرا[18]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 جنوری 1931  – 19 اکتوبر 1937 
عملی زندگی
مقام_تدریس McGill University
University of Manchester
مادر علمی جامعہ کیمبرج[1]
ٹرینٹی کالج، کیمبرج[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے[14]،  ایم اے[14]،  بی ایس سی[14]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر جے جے تھامسن[19]  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ Alexander Bickerton
جے جے تھامسن
ڈاکٹری طلبہ Nazir Ahmed
Norman Alexander
اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن
Robert William Boyle
رفیع محمد چوہدری
Alexander MacAulay
سی ایف پاول
Henry DeWolf Smyth
ارنسٹ والٹن
C. E. Wynn-Williams
Yulii Borisovich Khariton
تلمیذ خاص نیلز بوہر[1]،  پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ،  پیٹرک بلیکٹ،  فریڈرک سوڈی،  ارنسٹ والٹن،  جیمز چیڈوک،  جوہن کوکروفٹ،  اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن،  اوٹو ہان  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ جوہری طبیعیات دان[1]،  کیمیادان[1]،  طبیعیات دان[1]،  پروفیسر[20]،  سیاست دان[21]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[22][1][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات[1][24]،  نویاتی طبیعیات[1][24]،  کیمیا[24]،  اشعاعی تنزل[24]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میک گل یونیورسٹی[1]،  جامعہ مانچسٹر  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1936)[1]
تمغا فیراڈے (1930)[1]
تمغا البرٹ (1928)[1][25]
فرینکلن میڈل (1924)[1]
کاپلی میڈل (1922)[1][26]
میٹوسی میڈل (1913)[1]
نوبل انعام برائے کیمیا  (1908)[27][28][1]
تمغا رمفورڈ (1904)[1]
United-kingdom336.gif آرڈر آف میرٹ[29]
200px ribbon bar of the Knight Bachelor medal (UK).svg نائٹ بیچلر 
رائل سوسائٹی فیلو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
Ernest rutherford sig.jpg
لارڈ رودر فورڈ

مشہور انگریز ماہر طبعیات۔ نیوزی لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1898ء سے 1907ء تک میک گل یونیورسٹی مونٹریال میں طبعیات کا پروفیسر رہا۔ 1907ء سے 1919ء تک مانچسٹر یونیورسٹی میں پروفیسر اور طبعیات کی لیبارٹری کا ڈائریکٹر رہا۔ 1919ء سے وفات تک کیمرج یونیورسٹی میں تجربی طبعیات کا پروفیسر رہا۔ 1908ء میں کیمیا کا نوبل پرائز ملا۔ تاب کاری کے میدان میں اپنے تجربوں کے باعث عالمگیر شہرت حاصل کی۔ سب سے پہلے اسی نے یہ نظریہ پیش کیا تھا کہ ایٹم کے وسط میں ایک مرکزہ ہوتا جس کے گرد ذرات مختلف مدار میں گھومتے ہیں۔ مداروں کی کمی بیشی اور پیچیدگی کا انحصار اس ایٹم کے عنصر پر ہے۔ ایٹم کے اس نمونے کا سائنسی نام بھی ’’رودر فورڈ ایٹم ‘‘ پڑ گیا ہے۔ 1902ء میں تاب کارفرسودگی کا نظریہ بھی پیش کیا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ذرات سے تابکار عناصر خارج کرنے سے تاب کار مادہ از خود ختم ہو جاتا ہے۔ 1904ء میں اس نے الفا ذرہ دریافت کیا جس کا دوسرا نام ہائیڈروجن ایٹم کا مرکزہ ہے۔ 1919 میں اس نے نائٹروجن کے ایٹموں پر الفا زرات کی بوچھاڑ کرکے دنیا پر یہ ظاہر کیا کہ ایٹم طبعی کائنات کا آخری جزو نہیں ہے۔ اس طرح اس نے طبعیات کا ایک نیا دروازہ کھولا۔ ایٹم کے مرکزے میں کام کرنے والے ایک مثبت ذرے ’’پروٹون‘‘ کا سراغ اس نے 1920ء میں لگایا۔ اس نے اپنے موضوعات پر بے شمار مضامین اور کئی کتابیں تصنیف کیں۔

سونے پر تجربہترميم

 
ردرفورد کے تجربے کا ایک تصویرِ عام

یہ اس وقت کی بات ہے جب ایٹم کا نیوکلس دریافت نہیں ہوا تھا۔ ردرفورڈ صاحب نے سونے کا ایک انتہائی باریک تکڑا لیا جس کا سائز تقریباً 0.0004 سینٹی مٹر تھا۔ آپ نے نے اس کے اوپر 20000 الفا پارٹیکل کو نمٹایا۔ اس وقت آپ نے تین باتیں نوٹ کی۔

  1. زیادہ تر پارٹیکل ایٹموں سے گزرگئے
  2. تھوڑے سے پارٹیکل جب ایٹم کے بیچ (نیوکلس) سے ٹکرائے تو انہوں نے اپنا پوزیشن یا طرف تبدیل کر لیا۔
  3. دو چار پارٹیکل جب ایٹم کے بالکل درمیان (نیوکلس کے درمیان) ٹکرا گئے تو وہ جیسے گئے تھے ویسے ہی واپس آ گئے۔

ان تین نقطوں کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کہ جوہر (ایٹم) کے بیچ میں کوئی سخت جگہ ہے جس کو نیوکلس کا نام دیا گیا۔ اس تجربے کا ایک تصویر بائیں طرف دیکھایا گیا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز Ernest Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1384 — بنام: Ernest Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11785.htm#i117848 — بنام: Ernest Rutherford, 1st and last Baron Rutherford of Nelson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  4. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002728 — بنام: 1st Baron Rutherford of Nelson Rutherford Ernest — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rutherford-ernest — بنام: Ernest Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0057421.xml — بنام: Ernest Rutherford — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=53791 — بنام: Ernest Rutherford — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  8. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/ernest-rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Резерфорд Эрнест
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123759185 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5g6r — بنام: Ernest Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ernest-Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  13. http://www.westminster-abbey.org/our-history/famous-people?collection=wma-people&query=ernest+rutherford
  14. ^ ا ب Earnest Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  15. Ernest rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  16. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  17. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  18. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/33683/data.pdf — صفحہ: 533 — شمارہ: 33683
  19. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=50699 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
  20. Ernst Rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  21. Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-ernst-rutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
  22. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123759185 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0004924 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=skuk0004924 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  25. https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
  26. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  27. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1908/
  28. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  29. https://www.royalsociety.org.nz/who-we-are/our-people/our-fellows/all-fellows/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2021
  30. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=5627
  31. ErnestRutherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  32. Ernest Ruherford — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018