ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 جولائی
- واقعات
- 640ء - جنگ عین شمس: عمرو بن العاص کی قیادت میں مسلم عرب فوج نے عين شمس (مصر) کے قریب بازنطینی افواج کو شکست دی۔
- 1947ء - تقسیم ہند میں اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے سلہٹ میں ریفرنڈم کا انعقاد ہوا۔
- 1964ء - ملاوی نے برطانیہ سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
- ولادت
- 1935ء - ایم ایم عالم، پاکستان کے جنگی ہواباز
- 1946ء - جارج ڈبلیو بش (تصویر میں)، امریکی صدر
- 1980ء - ریحان بٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی
- وفات
- 1854ء - جارج اوہم، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی دان
- 2002ء - دھیرو بھائی امبانی، ہندوستانی تاجر اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک
- 2023ء - عالمگیر ترین، پاکستانی تاجر اور ملتان سلطانز کرکٹ ٹیم کے مالک