ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 جنوری
- واقعات
- 1926ء عبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا <ref
- 1959ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے۔
- 2003ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے (کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے) کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا ۔
- ولادت
- 1867ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1891ء – والٹتھر بوتھ، جرمن طبیعیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ
- 1932ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکارہ، گٹار نواز، اور اداکار
- 1942ء – سٹیفن ہاکنگ، انگریزی طبیعیات دان
- 1961ء – شعیب محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1984ء – کم جونگ-اون، شمالی کوریا سپاہی اور سیاست دان، تیسرا سپریم لیڈر کوریا
- وفات
- 1642ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان، اور فلسفی
- 1976ء – چو این لائی، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین
- 1993ء – آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف
- 1997ء – ملون کیلون، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 2002ء – الیکزینڈر پروکورو، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2007ء – انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب
- 2007ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار، اور تخلیق کار
- 2017ء – ہاشمی رفسنجانی، ایرانی سیاست دان