ویکیپیڈیا:2004ء اردو ویکیپیڈیا
یہ صفحہ ایک نظر میں: یہ اردو ویکیپیڈیا کی تاریخ ہے، نا کہ ویکیپیڈیا کی مکمل تاریخ، اس میں دی گئی معلومات، ویکیپیڈیا کی مختلف شماریات ، صارفین، منتطمین اور مواد کے تبادلۂ خیال سے لی جانی چائیں، ديگر ذرائع ابلاغ (اخبارات، رسائل و انٹرنیٹ وغیرہ) پر اردو ویکیپیڈیا سے متعلق مواد کو بھی حوالہ کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے، مزید تفصیل اور نمونہ کے لئے دیکھیں ویکیپیڈیا:2014ء اردو ویکیپیڈیا، یہ سلسلہ مضامین اردو ویکیپیڈیا کی ترقی اور اس کے صارفین کی خدمات کو بعد میں آنے والے صارفین کے لیے محفوظ کرنا ہے۔ یہ ان لوگوں کی محنت اور خلوص کا بیان ہے جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے اردو زبان میں معلومات کو حوالہ جات کے ساتھ تعصب و جانبداری سے اوپر اٹھ کر یہاں اردو ویکیپیڈیا پر پیش کیا۔لوگ آتے رئے اور کام کر کے جاتے رئے، لیکن ان کی خدمات کو یاد رکھنا اردو ویکیپیڈیا کی اخلاقی ذمہ داری میں آتا ہے |
اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 2004ء میں ہوا۔
پہلا صفحہ
ترمیمکسی ویکی کا پہلا صفحہ، عام طور پر صفحۂ اول ہوتا ہے۔ اردو ویکی کا پہلا صفحہ بھی صفحۂ اول تھا، جسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے
پہلا مضمون
ترمیمبطور مضمون پہلا صفحہ جغرافیہ تھا، جسے صارف:اعلیٰ حضرت نے 12:26، 6 مارچ 2004ء تخلیق کیا تھا۔ اس کے چند منٹوں بعد دوسرا مضمون پاکستان تخلیق گیا گیا تھا۔ اپریل 2004ء کے اختتام پر کل 17 مضامین موجود تھے۔
شماریات
ترمیمسال | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلحاظ ماہ کل تعداد مضامین | 17 | 108 | 127 | 148 | 151 | 150 | 151 | 150 | 159 |
ہر ماہ اضافہ مضامین | 17 | 91 | 19 | 21 | 3 | -1 | 1 | -1 | 9 |
- درجہ بندی سے مراد، بلحاظ تعداد مضامین، اردو ویکی کا کل ویکیوں میں درجہ مراد ہے۔
- * کالم، گزشتہ سال کی درجہ بندی کے خلاف درجے میں تبدیلی،
- ** گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کی خلاف۔
- نئی ویکی یا کیونکہ اردو ویکی کا پہلا سال تھا، اس لیے اس کی یہ درجہ بندی ممکن نہیں،
- - مطلب کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
- نئے مضامین، نمو، درجہ اور فرق ایک مکمل سال یا پورے مہینے کے حساب سے ناپا جاتا ہے۔
- فرق دیگر ویکیوں کے مقابلے میں ترقی کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی موجودہ اور ماضی کی شراکتوں کے درمیان میں فرق۔
- نئی شراکتیں سے مراد نئے مضامین کا اضافہ ہے۔
- بہترین کارکردگی کو سبز رنگ اور شدید تنزلی کو سرخ میں نمایاں کیا گیا ہے۔
درجہ | * | ** | مہینا | مضامین | نئے مضامین (سال) |
نئئے مضامین (ماہ) |
نمو (سال) |
اضافہ (ماہ) |
شراکت | نئی شراکتیں (سال) |
نئی شراکتیں (ماہ) |
فرق (سال) |
فرق (ماہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
64. | نئی ویکی | N | اپریل | 17 | 17 | 17 | پہلا مہینا | پہلا مہینا | 0.003% | 0.004% | 0.023% | +0.003 | +0.003 |
53. | نئی ویکی | +11 | مئی | 108 | 108 | 91 | پہلا سال | +535% | 0.016% | 0.024% | 0.143% | +0.016 | +0.014 |
55. | نئی ویکی | -2 | جون | 127 | 127 | 19 | پہلا سال | +18% | 0.018% | 0.025% | 0.029% | +0.018 | +0.001 |
نئی ویکی | +1 | جولائی | 148 | 148 | 21 | پہلا سال | +17% | 0.019% | 0.026% | 0.033% | +0.019 | +0.001 | |
62. | نئی ویکی | -8 | اگست | 151 | 151 | 3 | پہلا سال | +2% | 0.017% | 0.025% | 0.004% | +0.017 | -0.001 |
66. | نئی ویکی | -4 | ستمبر | 150 | 150 | -1 | پہلا سال | 0% | 0.016% | 0.023% | -0.001% | +0.016 | -0.001 |
70. | نئی ویکی | -4 | اکتوبر | 151 | 151 | 1 | پہلا سال | +1% | 0.015% | 0.021% | 0.001% | +0.015 | -0.001 |
72. | نئی ویکی | -2 | نومبر | 150 | 150 | -1 | پہلا سال | 0% | 0.013% | 0.019% | -0.001% | +0.013 | -0.001 |
74. | نئی ویکی | -2 | نومبر | 159 | 159 | 9 | پہلا سال | +6% | 0.013% | 0.019% | 0.009% | +0.013 | -0.000 |
اولین صارفین
ترمیمصارف | پہلا مضمون | تفصیل |
---|---|---|
اعلیٰ حضرت | 5/6 مارچ 2004ء | یہ صارف اردو ویکیپیڈیا کے بانی کا اعزاز رکھتا ہے، جس پر پوری اردو دنیا ان کی مشکور ہے۔ اور ان کے اس انتہائی قدم کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، 96 مضامین تخلیق کیے۔ یکم اپریل 2007ء کو آخری ترمیم کی اور اس کے بعد سے آج تک، اردو ویکیپیڈیا پر واپس نہیں آئے۔ |
خاور | 17 مئی 2004ء مثال | سابقہ بیوروکریٹ، ابتدائی سالون میں 80 صفحات تخلیق کیے، دسمبر 2015ء کے بعد سے غیر متحرک ہیں۔ |
مزید شماریات
ترمیم
مآخذ
ترمیم- ↑ en:Wikipedia:Multilingual statistics (2004)) ویکیپیڈیا، 2004ء کی شماریات