يعقوب شوقی پاشا ، جسے يعقوب شوقی سوباشی ( 1876 کو معمورة العزيز میں پیدا ہوئے- 20 دسمبر 1939 کو استنبول میں وفات پائی ) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، وہ عثمانی فوج اور بعد ازاں ترک فوج کے جنرل تھے ، انھوں نے جنگ گیلی پولی جو پہلی جنگ عظیم کا حصہ تھی، میں عثمانی کمان دار کے طور پر حصہ لیا تھا۔ [1]

يعقوب شوقی پاشا

ذاتی معلومات
پیدائش 1876

معمورہ العزیز،سلطنت عثمانیہ ،موجودہ ترکی
وفات 20 ديسمبر 1939

استنبول، ترکی
مدفون ترکی کا ریاستی قبرستان
شہریت سلطنت عثمانیہ   تعديل قيمة خاصية (P27) في ويكي بيانات
عملی زندگی
مادر علمی عثمانی عسکری کالج
پیشہ سياست دان   تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات
فوجی خدمات
ملازمت کی مدت

1896–1920
وفاداری سلطنت عثمانیہ   تعديل قيمة خاصية (P27) في ويكي بيانات
شاخ  عثمانی مسلح افواج
عہدہ فريق
قیادت نویں فوج(سلطنت عثمانیہ) ، انیسویں ڈویژن، تیسرا دستہ(نائب)، پندرھواں دستہ، چودھواں دستہ، دوسری فوج(ترکی)،اعلیٰ مجلسِ عسکری کے رکن   تعديل قيمة خاصية (P598) في ويكي بيانات
جنگیں گیلپولی مہم(پہلی جنگ عظیم)

ترک جنگ آزادی

بلقان جنگیں

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:بذرة أعلام الدولة العثمانية

  1. T.C. Genelkurmay Harp Tarihi Başkanlığı Yayınları, Türk İstiklâl Harbine Katılan Tümen ve Daha Üst Kademlerdeki Komutanların Biyografileri, Genkurmay Başkanlığı Basımevi, Ankara, 1972, p. 66. (ترکی میں)