ٹل (انگریزی: Thall) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ہنگو میں واقع ہے۔ [1] بنگش قوم کی سرزمین جو کرم ایجنسی کے سنگم پر واقع انتہائی خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ ضلع ہنگو کا تحصیل ہے۔ یہ علاقہ تین ایجنسیوں کے درمیان میں واقع ہیں ٹل تحصیل کی حدود تین قبائلی ایجنسیوں شمالی وزیرستان، کرم اور اورکزئی ایجنسی سے ملتی ہیں۔


ٹل
قصبہ and union council
ٹل is located in خیبر پختونخوا
ٹل
ٹل
ٹل is located in پاکستان
ٹل
ٹل
Location in Pakistan
متناسقات: 33°21.52′N 70°32.52′E / 33.35867°N 70.54200°E / 33.35867; 70.54200
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع ہنگو
آبادی (1998)
 • کل25,355
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

اس علاقے میں ایک بہت بڑا فوجی قلعہ بھی ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ رقبے کے لحاظ سے یہ پاکستان دوسرا سب سے بڑا قلعہ ہیں۔ اس علاقے میں ایک بہت بڑا مدرسہ ہے جس کا نام دار العلوم عربیہ ٹل ہیں اس علاقے میں بہت سے ٹھنڈے چشمے ہیں اور دریائے کرم بھی اسی علاقے سے گزرتا ہوا وزیرستان کی طرف جاتا ہے اور یہاں ایک بہت بڑا پہاڑ (غار) ہے جس کو لوگ خادی مخ ((Beautiful Face)) کہتے ہیں یہاں کے لوگ تجارت پسند ، جفاکش اور محنتی لوگ ہیں۔۔۔

تفصیلات

ترمیم

ٹل کی مجموعی آبادی 25,355 افراد پر مشتمل ہے۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thall"