ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
(ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی سے رجوع مکرر)
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (Twenty20 International) یا ٹی20 بین الاقوامی (T20I) ایک نئی طرز کی کرکٹ ہے، جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی رکن دو ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس میں ہر ٹیم 20 اوورز کا سامنا کرتی ہے۔ کھیل ٹوئنٹی/20 کے کرکٹ قوانین کے تحت کھیلا جاتا ہے۔
ٹیموں کی ٹی20 بین الاقوامی حیثیت
ترمیممستقل اراکین
ترمیم- نیوزی لینڈ (17 فروری 2005)
- آسٹریلیا (17 فروری 2005)
- انگلینڈ (13 جون 2005)
- جنوبی افریقا (21 اکتوبر 2005)
- ویسٹ انڈیز (16 فروری 2006)
- سری لنکا (15 جون 2006)
- پاکستان (28 اگست 2006)
- بنگلادیش (28 نومبر 2006)
- زمبابوے (28 نومبر 2006)
- بھارت (1 دسمبر 2006)
غیر مستقل اراکین
ترمیم- اسکاٹ لینڈ (از 12 ستمبر 2007، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- آئرلینڈ (از 2 اگست 2008، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- نیدرلینڈز (از 2 اگست 2008، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- افغانستان (از 1 فروری 2010، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- ہانگ کانگ (از 16 مارچ 2014، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- متحدہ عرب امارات (از 17 مارچ 2014، 2018 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- پاپوا نیو گنی (از 13 جولائی 2015، 2018 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)
- سلطنت عمان (از 25 جولائی 2015، 2019 عالمی ٹوئنٹی20 کے کوالیفائر تک)[1]
سابقہ اراکین
ترمیم- کینیا (از 1 ستمبر 2007، تا 30 جنوری 2014)
- کینیڈا (از 2 اگست 2008، تا 28 جنوری 2014)
- برمودا (از 3 اگست 2008، تا 8 اپریل 2009)
- نیپال (از 24 نومبر 2014، تا 17 جولائی 2015)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Oman secure World T20 spot with memorable win"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2015
بیرونی روابط
ترمیم- NatWest International Twenty20آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ natwestseries.com (Error: unknown archive URL)