ٹینا دتا ((بنگالی: টিনা দত্ত)‏)ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو کلچر ٹی وی پر نشر ہونے والے مقبول سوپ ڈرامے اترن میں اِچھا اور میٹھی کے دوہرے کردار کے لیے جانی جاتی ہے[1]۔ وہ خوف عنصرر:خطروں کے کھلاڑی اور اس کے بعد شانی اور ڈائن ڈراما سیریل میں دکھائی دیں [2]۔

ٹینا دتا
ٹینا دتا ڈراما سیریل اترن کی کامیابی کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-11-27) 27 نومبر 1986 (عمر 37 برس)
کولکاتہ, مغربی بنگال , India
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5' 1" (1.55 m)
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2005–present
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

5 سال کی عمر میں ، ٹینا نے ایک ٹیلی ویژن سیریل میں کام کیا جس کا نام سسٹر نویدتا تھا۔ انھوں نے جلد ہی فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا ، جہاں انھوں نے پتا ماتر سنتان میں بیٹی ، دس نمبر باری ، ساگرکنہیا اور دیگر بہت سارے ڈراموں میں مختلف کردار ادا کیے۔ انھوں نے بنگالی ٹیلی ویژن سوپ ڈرامے کھیلا میں کام کیا۔

ٹینا نے رتو پرنو گھوش کی 2003 کی فلم چوکھر بالیمیں ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کیا۔ انھوں نے بعد ازاں 2005 میں فلم پرنیتا میں نوجوان للیتا کا کردار ادا کیا۔

ٹینانے رنگ ٹی وی کے ڈراما سیریل کوئی آنے کوہے کی کہانیوں میں سے ایک میں کالا جادو کی شکار لڑکی کا کردار ادا کیا ۔ ٹینا نے کلر ٹی وی پر ہندی شو اترن میں اِچھا اور ساتھ ان کی اسکرین بیٹی کا مرکزی کردار نبھایا۔

فلمی گرافی

ترمیم

فلمیں

ترمیم
سال عنوان کردار زبان
1997 پتا ماتا سنتان چائلڈ آرٹسٹ بنگالی
2003 ٹھرک بنگالی
2003 چوکھربالی منورما بنگالی
2005 پرنیتا کشور للیتا ہندی
2008 چیروڈینی تمی جی امر پریانکا بنگالی

ویب سیریز

ترمیم
سال عنوان کردار پلیٹ فارم زبان
2020 نکسل باڑی کیتکی زی 5 ہندی

ایوارڈ اور نامزدگیاں

ترمیم
سال ایوارڈ قسم
2009 انڈین ٹیلی ایوارڈ لیڈ رول میں بہترین اداکارہ
2010 انڈین ٹیلی ایوارڈ لیڈ رول میں بہترین اداکارہ
پروڈیوسر گلڈ فلم ایوارڈ ڈراما سیریز کی بہترین اداکارہ
کلاکار ایوارڈ نیا چہرہ (خواتین)
سولہویں لائن گولڈ ایوارڈ بہترین اداکارہ

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tina Dutta" 
  2. "Yes, that's Tina Dutta in her hottest avatar. But Ankit Bhatia is the real deal"۔ 25 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2021