پالینیشیائی قوم (انگریزی: Polynesians) سے مراد اپنی نسلی زبان بولنے والی وہ قوم ہے جو پولینیشیا میں رہتی ہے۔ پولینیشیا بحر الکاہل میں واقع اوقیانوسیہ کے پولینیشیائی مثلث میں موجود ہے۔ پولینیشیائی قوم اپنا اصلی وطن سمندری جنوب مشرقی ایشیا کو بتاتی ہے۔ اس طرح وہ خود کو آسٹرونیشنائی کہتے ہیں جن کی اساس تائیوان میں ہے۔ یہ پولینیشیائی زبانیں بولتے ہیں۔ یہ زبانیں اوقیانوسی زبانوں کی شاخ ہیں جن کی اصل آسٹرونیشیائی زبانوں کے خاندان سے ملتی ہیں۔

پولینیشیائی قوم
کل آبادی
ت 2,000,000[1]
گنجان آبادی والے علاقے
نیوزی لینڈ887,338
ریاستہائے متحدہ امریکا820.000[2]
فرانسیسی پولینیشیات 215,000 [3]
آسٹریلیا]]210,843
ساموا192,342
تونگا103,036
توالو9,234+ [4]
چلی5,682
زبانیں
پولینیشیائی زبانیں (ہوائی زبان، ماوری زبان، راپا نوی زبان، سمووائی زبان، Tahitian، ٹونگائی زبان، تووالوی زبان and others)، انگریزی زبان، فرانسیسی زبان and ہسپانوی زبان
مذہب
مسیحیت (96.1%)[5] and Polynesian mythology[6]
متعلقہ نسلی گروہ
other Austronesians

پالینیشیائی قوم کے افراد کی کل تعدادتقریباً 2 ملین ہے۔ اکثریت (سامووا، نیووے، جزائر کک، ٹونگا اور تووالو) میں رہتی ہے۔ مندرجہ ذیل ممالک میں یہ اقلیت میں ہیں؛ آسٹریلیا، چلی (جزیرہ ایسٹرنیوزی لینڈ، فرانس (فرانسیسی پولینیشیا اور والس و فتونہبرطانوی سمندر پار علاقے (جزائر پٹکیرن) اور ریاستہائے متحدہ امریکا (ہوائی اور امریکی سمووا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Population Movement in the Pacific: A Perspective on Future Prospects. Wellington: New Zealand Department of Labour آرکائیو شدہ 2013-02-07 بذریعہ وے بیک مشین
  2. See page 80 in Landfalls of Paradise: Cruising Guide to the Pacific Islands، Earl R. Hinz & Jim Howard, University of Hawaii Press, 2006.
  3. "Population of communities in Tuvalu"۔ world-statistics.org۔ 11 اپریل 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016 
  4. Christianity in its Global Context, 1970–2020 Society, Religion, and Mission، Center for the Study of Global Christianity
  5. Victoria University of Wellington (1 دسمبر 2017)۔ "Arts, humanities and social sciences"۔ victoria.ac.nz۔ 13 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2018 

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔