پاؤل پوگبا (ولادت: 15 مارچ  1993ء؛ انگریزی: Paul Pogba ) فرانس کے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔[12]

پال پوگبا
(فرانسیسی میں: Paul Pogba ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Paul Labile Pogba)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 15 مارچ 1993ء (31 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاگنی-سور-مارنی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس
جمہوریہ گنی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 191 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 84 کلو گرام [6]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (اگست 2020–)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [8]،  اطالوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ایسوسی ایشن فٹ بال [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک فرانس [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (2018)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مانچسٹر یوناٹیڈ کے سینٹرل مڈ فیلڈر پاؤل پوگباکا شمار دنیا کے مہنگے ترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔25 سالہ گنی نژاد فرانسیسی فٹبالر نے اپنی والدہ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔[13]

2011ء میں مانچسٹر یونائٹیڈ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا بعد ازاں وہ اطالوی کلب یوونٹس فٹ بال کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کو مسلسل چار بار اطالوی سیریز اے، دو بار کوپا اٹالین کپ اور دو بار سپر کوپا اٹالین ٹائٹلز جتوایا۔

اس دوران انھوں نے اپنے کھیل میں نکھار پیدا کیا اور دنیا کے سب زیادہ پرومسنگ ینگ پلیئر بن گئے۔ 2013 میں انھوں نے گولڈن بوائے اور 2014ء میں براوو ایوارڈ حاصل کیے۔ ان کا نام یوونٹس کو 2015ء یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں رسائی دلانے پر 2015ء میں یوئیفا ٹیم آف دی آئیر میں نامزد کیا گیا تھا۔

پانچ برس بعد انھوں نے دوبارہ مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کی۔ اس کے باوجود وہ ورلڈ ریکارڈ ٹرانسفر فری £89.3 ملین میں خریدا گیا تھا۔ انھوں نے پہلی بار 2014ء فیفا ورلڈ کپ میں کھیلتے ہوئے نائیجیریا کے خلاف پہلا گول کیا ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارمنس پر ان کو بیسٹ ینگ پلیئر ایوارڈ نوازا گیا۔ انھوں نے 2016ء یوئیفا یورو کپ میں فرانس کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.lequipe.fr/Football/FootballFicheJoueur34803.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2024
  2. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/122153 — بنام: Paul Pogba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=90054 — بنام: PAUL POGBA
  4. عنوان : As — AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/pogba/19818/ — بنام: Paul Labile Pogba
  5. https://www.sudouest.fr/sport/football/binationaux-ces-footballeurs-qui-doivent-choisir-entre-deux-pays-7874650.php
  6. عنوان : L'Équipe
  7. https://www.lci.fr/football/equipe-de-france-paul-pogba-teste-positif-au-covid-19-2162942.html
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017972079 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017972079 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. ISBN 978-65-5516-143-4
  11. https://www.legifrance.gouv.fr/affichTexte.do;jsessionid=7E5E0824F1DEA1C5A37FC670DB62692E.tplgfr23s_2?cidTexte=JORFTEXT000037909703&dateTexte=&oldAction=rechJO&categorieLien=id&idJO=JORFCONT000037909686
  12. دنیائے فٹ بال میں مسلم فٹبالرز کا راج- Geo News Urdu https://urdu.geo.tv/latest/183894
  13. Manchester United star Paul Pogba says Islam helped him become 'more peaceful inside' | The Express Tribune https://tribune.com.pk/story/1990909/7-manchester-united-star-paul-pogba-says-islam-helped-become-peaceful-inside