پامیلا اینڈرسن

کینیڈین نژاد امریکی اداکارہ اور ماڈل

پامیلا ڈینیس اینڈرسن (انگریزی: Pamela Denise Anderson) (پیدائش یکم جولائی 1967ء) [23][24][25] ایک کینیڈین امریکی اداکارہ، ماڈل اور فعالیت پسند ہے۔ وہ پلے بوائے میگزین میں اپنی متعدد نمائشوں اور ٹیلی ویژن سیریز ہوم امپروومنٹ (1991ء–1993ء، 1997ء)، بے واچ (1992ء–1997ء) اور وی آئی پی (1998ء-2002ء) پر اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہے۔

پامیلا اینڈرسن
(انگریزی میں: Pamela Anderson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Pamela Denise Anderson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جولا‎ئی 1967ء (57 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا [8]
ریاستہائے متحدہ امریکا (2004–)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 167 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ٹومی لی (19 فروری 1995–28 فروری 1998)[9]
کڈ راک (3 اگست 2006–1 فروری 2007)[10]
رک سالومن (6 اکتوبر 2007–24 مارچ 2008)[10]
رک سالومن (11 جنوری 2014–29 اپریل 2015)[10]
جون پیٹرز (20 جنوری 2020–1 فروری 2020)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی مارکس شینکنبرگ (2000–2001)
ٹومی لی (2008–2008)[11]
عادل رامی (جون 2017–جون 2019)[12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد برینڈن لی ،  ڈیلن لی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایکول ہائی لینڈ سیکنڈری اسکول (–1985)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ [14][15]،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  پلے بوائے پلے میٹ [16]،  ماڈل ،  صوتی اداکارہ ،  فحش ماڈل ،  پروڈیوسر ،  میزبان ،  فلم ساز ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  پیشہ ور فٹنس کوچ ،  ٹی وی پروڈیوسر [17]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [18][19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [17]،  فلم سازی [17]،  ٹیلی ویژن پروڈیوسر [17]،  ڈاکیومنٹری [17]،  خیرات (عمل) [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2006)
پلے بوائے پلے میٹ آف دی منتھ (فروری 1990)[21]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ[22]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پامیلا اینڈرسن فروری 1990ء میں پلے بوائے میگزین کے لیے پلے بوائے پلے میٹ آف دی منتھ کے طور پر منتخب ہونے کے بعد عوامی شہرت میں آئی۔ [26] وہ میگزین کے سرورق پر اکثر نظر آتی رہی، کسی بھی شخص کی طرف سے سب سے زیادہ پلے بوائے کور کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ [27] پامیلا اینڈرسن 1991ء میں اے بی سی کامیڈی سیریز ہوم امپروومنٹ میں لیزا کے طور پر نمودار ہونے کے بعد ایک وسیع تر ناظرین میں جانی جاتے لگی، اس کے پہلے دو سیزن میں نمودار ہوئی۔ اگلے سال اسے ایکشن ڈراما سیریز بے واچ پر کیسی جین "سی جے" پارکر کے کردار کے لیے بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ملی اور جنسی علامت کے طور پر اس کی حیثیت کو مزید مستحکم کیا۔ 1998ء سے 2002ء تک اس نے ایکشن کامیڈی سیریز وی آئی پی میں ویلیری آئرنز کا کردار ادا کیا۔ [28]

ابتدائی زندگی

ترمیم

پامیلا اینڈرسن لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا، کینیڈا میں پیدا ہوئی، بیری اینڈرسن ایک فرنس مرمت کرنے والے اور کیرول، ایک ویٹریس کی بیٹی ہے۔ [29] اس کے پردادا، جوہو ہائیٹائینن، فن لینڈ ساریجروی کا باشندہ تھا اور اس نے فن لینڈ کے گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ کو خیر آباد کہا جو اس وقت سلطنت روس کا ایک حصہ تھا اور 1908ء کینیڈا کے لیے ہجرت کی۔ [30] جب وہ ایک تارکین وطن کے طور پر پہنچے تو اس نے اپنا نام بدل کر اینڈرسن رکھ لیا۔ اینڈرسن کی ماں کی طرف سے روسی نسب بھی ہے۔ [31] پامیلا اینڈرسن کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد ایک "سینٹینیل بیبی" کے طور پر کچھ پریس کوریج ملی، جس کی پیدائش یکم جولائی 1967ء کو ہوئی تھی، آئینی ایکٹ، 1867ء کے ذریعے کینیڈا کے بانی کی 100 ویں سالگرہ تھی۔ [32][33] اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے، گیری (1971ء میں پیدا ہوا، وہ بھی لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا میں پیدا ہوا)، ایک اداکار اور پروڈیوسر ہے جس نے اپنی کچھ فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x38vb3 — بنام: Pamela Anderson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : L'Encyclopédie canadienne — Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/pamela-anderson/ — بنام: Pamela Anderson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/310446 — بنام: Pamela Anderson Lee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Pamela Anderson — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=845 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=andersonp — بنام: Pamela Anderson
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=pamela;n=anderson — بنام: Pamela Anderson
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/142971 — بنام: Pamela Anderson
  8. https://newsfeed.time.com/2013/08/21/they-live-among-us-10-canadians-who-became-americans/slide/pamela-anderson/
  9. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000097/
  10. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000097/
  11. https://people.com/celebrity/pamela-anderson-tommy-lee-back-together-again/
  12. http://www.voici.fr/news-people/actu-people/exclu-voici-pamela-anderson-en-couple-avec-le-footballeur-francais-adil-rami-636079
  13. https://revue.idnes.cz/metoo-pamela-andersonova-feminismus-sexualni-obtezovani-hnuti-pw2-/lidicky.aspx?c=A181105_145728_lidicky_sub
  14. Letterboxd actor ID: https://letterboxd.com/actor/pamela-anderson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  15. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=1621 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  16. https://www.playboyplus.com/gallery/pamela-anderson-playmate-of-the-month
  17. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20231191291 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2023
  18. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14034884c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/84272739
  20. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20231191291 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2024
  21. http://tour.playboyplus.com/model/gallery/pam-anderson/pamela-anderson-playmate-of-the-month
  22. https://www.boobpedia.com/boobs/Pamela_Anderson
  23. "Pamela Anderson"۔ Biography.com۔ ستمبر 11, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 10, 2018 
  24. "Pamela Anderson – Biography"۔ پیپل (رسالہ)۔ اگست 29, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  25. "Pamela Anderson Actor, Model, Producer"۔ TV Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 1, 2019 
  26. سانچہ:Playmate[مردہ ربط]
  27. Tatiana Siegel (2 مئی، 2018)۔ "Playmate to Politico: How Pamela Anderson Became an International Woman of Mystery"۔ The Hollywood Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 20, 2019 
  28. "Pamela Anderson's life as sex symbol"۔ NBC News۔ دسمبر 9, 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 15, 2019 
  29. "Pamela Anderson profile at FilmReference.com"۔ Filmreference.com۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2010 
  30. "News"۔ PamWatch.com۔ جون 12, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2010 
  31. "Pamela Anderson's mom wish"۔ The Boston Globe۔ 14 مئی، 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2015 
  32. Alex Johnson (جون 30, 2017)۔ "Taking the title from Pam Anderson: 1st 'Centennial baby' was born in Regina"۔ CBC News۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 11, 2018